تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barite" کے متعقلہ نتائج
barite کے لیے اردو الفاظ
barite کے اردو معانی
اسم
- بیرائیٹ
- بیریم سلفیٹ
- بیریم کا سب سے بڑا ماخذ
barite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेराइट
- बेरियम-सल्फ़ेट
- बेरियम का सब से बड़ा माख़ज़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
باراتی
برات میں دولہے کے ساتھ دلہن کے گھر جانے والے لوگ، شادی میں دولہے کی طرف سے شامل ہونے والے لوگ، جنازے کے ساتھ قبرستان تک جانے والے لوگ
براتی
وہ شخص یا اشخاص جو برات کے جلوس میں دولھا کی طرف سے شریک ہوں، وہ لوگ جو برات کے جشن میں جمع ہوں، دلہا کے ہمراہی، دلہا کے ساتھی، شریک جلوس برات، ہم راہ نوشہ
biretta
ایک چوکور عموماً سیاہ ٹوپی جس میں سے تین چپٹے کونے نکلتے ہیں، عموماً ( رومن کیتھلک) پادریوں کے سر پر ۔.
بَراتی تو کھا پی کَر اَلَگ ہو جاتے ہَیں، کام دُولھا دُلھن سے پَڑتا ہے
مصیبت کے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ہوتا .
بِروتی
(ٹھگی) جاسوس کے شبہ سے بچنے کے لیے اکے دکے ہو کر ٹھگی کو نکلنے اور دور پرے مقررہ جگہ پر پہن٘چ کر جمع ہونے کا عمل
burette
کیمیاوی تجزیہ کے لیے تھوڑی مقدار کے مائعات کی پیمائش کا نشان دار پیمانہ جس کے سرے پر انڈیلنے کے لیے منہ بنا ہوتا ہے۔.
عِبارَتی
عبادت سے منسوب یا متعلق ، ریاضی جکا سوال جو عبارت میں پوچھا گیا ہو ، مثلاً : یہ سوال کہ ایک شخص کے گھر میں ۸ لڑکیاں اور ۶ لڑکے اور ۲ ملازم ہیں ، بتاؤ کل کتنے ہوئے ؟ دوسری قسم اس کے بالمقابل عددی کی ہے ، مثلاً : یہی سوال اس طرح بھی کیا جا سکتا ہے کہ ۸ ، ۶ اور ۲ کو جمع کرو.
بِدْعَتِ حَسَنَہ
وہ بدعت جس سے شریعت کے کسی حکم کی مخالفت نہ ہو اور جو محض نیک نیتی پر مبنی ہو، وہ نئی رسم یا دستور جو معاشرے کے حق میں بہتر اور مستحسن ہو
بِدْعَتِیَّہ
خوارج کی ایک شاخ جیسے خود خارجی بدعتی کہتے ہیں کیونکہ وہ صرف دو وقت کی نماز کے قائل ہیں . دیگر عقائد میں بہ فرقہ عام خارجی فرقوں کی طرح ہے.
بَد اِعْتِقاد
جس کے عقیدے میں خلل ہو، جس کا عقیدہ خراب ہو، جس کے اعتقادات درست نہ ہوں، یقین نہ رکھنے والا، مذہب سے منحرف
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (barite)
barite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔