تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْدوخْت" کے متعقلہ نتائج

بَرْدوخْت

آمدنی، بافت، انکم، آمد، نفع، حصول

بردوختہ

جڑاہوا، سیا ہوا، سلا ہوا، میخوں سے لگا ہوا

بَدَولَت

بالذات، بالنفس، اصالتہً، خود بدولت، ما بدولت، (ضمیر کے ساتھ مستعمل)

بَرَدُوآ

برسے کی طرح کا لوہا چھیدنے کا ایک اوزار

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

برداشت

ما بَدَولَت

بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'

بُرُودَت

ٹھنڈک، خنکی، سردی

بَرْدَسْت

جانوروں (خصوصاً خچروں) کی قطاروں میں ہر قطار کا دوسرا جانور

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

بَرْداشْت خانَہ

عارضی گودام، وہ جگہ جہاں کچھ دن کے لیے رسد وار سامان رکھا جائے

قابِلِ بَرْداشْت

برداشت کرنے کے قابل، گوارا کرلینے کے لائق

قُوَّتِ بَرْداشْت

will to endure, power of tolerance

دِل کو بَرْداشْت آنا

دل کو کسی صدمے کی برداشت ہونا

مُصِیبَت بَرْداشْت کَرْنا

دُکھ سہنا یا جھیلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْدوخْت کے معانیدیکھیے

بَرْدوخْت

bardoKHt•बर्दोख़्त

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَرْدوخْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آمدنی، بافت، انکم، آمد، نفع، حصول

Urdu meaning of bardoKHt

  • Roman
  • Urdu

  • aamdanii, baaft, inkam, aamad, nafaa, husuul

English meaning of bardoKHt

Noun, Feminine

  • income, gain, profit

बर्दोख़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आमदनी, आय, कमाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْدوخْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْدوخْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone