تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْداشَتَنی" کے متعقلہ نتائج

بَرْداشَتَنی

قابل برداشت، جسے برداشت کیا جاسکے

بَرْداشْتَہ

'خاطر اور دل' وغیرہ کے ساتھ اچاٹ، کبیدہ یا رنجیدہ وغیرہ کے معنی میں مستعمل

دِل بَرْداشْتَگی

طبیعت کی اُکتاہٹ، بیزاری، آزردگی

بِیداشْتی

لاپروائی، غفلت، بے خیالی

بَرْداشْت

جھیلنے کا عمل، سہار، تحمل، صبر و ضبط، سنتوکھ

برداشت

دِل بَرْداشْتَہ

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اُچاٹ ہو جائے، اُکتایا ہوا، بے زار

بَرداشت کَرنا

tolerate, endure, accept

بَرداشْتَہ دِل

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

قَلَم بَرْداشْتَہ لِکھنا

write impromptu or off the cuff, write off-hand

ہَوا بَرداشْت

(لفظاً) ہوا کو سہارنے والا ؛ (حیاتیات) ایک نوع کا جرثومہ ۔

قَدَم بَرْداشْتَہ

تیز رفتاری سے پان٘و اٹھاتے ہوئے .

باد بَرْداشْتَہ

فضائی ذرائع سے لایا یا پہن٘چایا جانے والا.

بَرْداشْتَہ خاطِر

وہ جس کا دل کسی امر یا شے سے اچاٹ ہو جائے، اکتایا ہوا، بے زار، بے تعلق، اداس

بَنْد بَرْداشْت

ہر ایک مالگزاری کی قسط کے حصے کا جنس میں حساب .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْداشَتَنی کے معانیدیکھیے

بَرْداشَتَنی

bardaashatanii•बर्दाश्तनी

اصل: فارسی

وزن : 22112

  • Roman
  • Urdu

بَرْداشَتَنی کے اردو معانی

صفت

  • قابل برداشت، جسے برداشت کیا جاسکے

Urdu meaning of bardaashatanii

  • Roman
  • Urdu

  • kaabil-e-bardaasht, jise bardaasht kiya ja sake

बर्दाश्तनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सहन करने योग्य, जिसे बर्दाश्त किया जा सके, जो सहा जा सके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْداشَتَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْداشَتَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone