تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا" کے متعقلہ نتائج

دَھر لینا

گرفتار کرلینا، پکڑ لینا، قید کرنا

دھار لینا

تھنوں سے من٘ھ لگا کر دودھ پینا ، من٘ھ میں دودھ کی دھار چھوڑنا.

کَر دَھرْ لینا

انتظام کرلینا

سامْنے دَھر لینا

پکڑ لینا ، گرفتار کرلینا ، تھام لینا ، لے چلنا.

آگے دَھر لینا

bring forward

دَھر کے نِچوڑ لینا

پوری طرح رس نکال لینا ، بالکل خشک کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا .

باتوں میں دَھر لینا

لاجواب کرنا، قائل کرنا، گفتگو میں غلبہ حاصل کرنا

مُنہ پَر دَھر لینا

زد پر لینا ، نشانہ بنانا ۔

بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا

برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا

زیرِ کَفْش دَھر لینا

جوتی کے نیچے دبا لینا، مغلوب کرنا، قابو میں کر لینا، زیر کر لینا

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا

صبر کرنا.

دَھڑ کے اَنْدَر لینا

ہضم کر جانا

دھار تَلے لانا

(تلواریا کسی اور دھار ہتھیار سے) حملہ کرنا یا کرانا ، قتل کرنا یا کرانا ، غنیم کی فوج کبھی کبھی سرِ راہ صورت دکھتی اور شوخی کرتی ... اور اپنے آدمیوں کی ایک جماعت کو تلوار و سنان کی دھروں تلے لتی اور برق کردار فرار کرتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا کے معانیدیکھیے

بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا

barchhiyo.n par dhar lenaaबर्छियों पर धर लेना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا

Urdu meaning of barchhiyo.n par dhar lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • birachhiyo.n kii noko.n par uThaa lenaa, birachhiyo.n kii noko.n se zaKhmii kardenaa

बर्छियों पर धर लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बर्छियों की नोकों पर उठा लेना, बर्छियों की नोकों से ज़ख़्मी कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھر لینا

گرفتار کرلینا، پکڑ لینا، قید کرنا

دھار لینا

تھنوں سے من٘ھ لگا کر دودھ پینا ، من٘ھ میں دودھ کی دھار چھوڑنا.

کَر دَھرْ لینا

انتظام کرلینا

سامْنے دَھر لینا

پکڑ لینا ، گرفتار کرلینا ، تھام لینا ، لے چلنا.

آگے دَھر لینا

bring forward

دَھر کے نِچوڑ لینا

پوری طرح رس نکال لینا ، بالکل خشک کر دینا ، نہایت لاغر کر دینا .

باتوں میں دَھر لینا

لاجواب کرنا، قائل کرنا، گفتگو میں غلبہ حاصل کرنا

مُنہ پَر دَھر لینا

زد پر لینا ، نشانہ بنانا ۔

بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا

برچھیوں کی نوکوں پر اٹھا لینا، برچھیوں کی نوکوں سے زخمی کردینا

زیرِ کَفْش دَھر لینا

جوتی کے نیچے دبا لینا، مغلوب کرنا، قابو میں کر لینا، زیر کر لینا

جان پَر پَتَّھر دَھر لینا

صبر کرنا.

دَھڑ کے اَنْدَر لینا

ہضم کر جانا

دھار تَلے لانا

(تلواریا کسی اور دھار ہتھیار سے) حملہ کرنا یا کرانا ، قتل کرنا یا کرانا ، غنیم کی فوج کبھی کبھی سرِ راہ صورت دکھتی اور شوخی کرتی ... اور اپنے آدمیوں کی ایک جماعت کو تلوار و سنان کی دھروں تلے لتی اور برق کردار فرار کرتی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْچِھیوں پَر دَھر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone