تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرس" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرس کے معانیدیکھیے

بَرس

barasबरस

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

بَرس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بارہ مہینے کی مدت، سال، سورج کے گرد زمین کے ایک پوری گردش کرنے کا عرصہ (جو 365 دن 5 گھنٹے 68 منٹ 65 سیکنڈ کا ہوتاہے)
  • افیم سے تیار کی ہوئی ایک نشیلی دوا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بَرَص

سفید کوڑھ، کوڑھی کا مرض، ایک مرض کا نام جس میں فساد خون سے جسم پر سفید دھبے پڑجاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of baras

  • Roman
  • Urdu

  • baarah mahiine kii muddat, saal, suuraj ke gard zamiin ke ek puurii gardish karne ka arsaa (jo 365 din 5 ghanTe 68 minaT 65 saikinD ka hotaahai
  • afiim se taiyyaar kii hu.ii ek nashiilii davaa

English meaning of baras

Noun, Masculine

  • an year, a span of twelve months
  • an intoxicating drug made of opium

बरस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 365 दिनों का समय, अधिवर्ष में इसका मान 366 दिनों का होता है,काल का वह मान जिसमें पृथ्वी एक बार सूर्य की परिक्रमा पूर्ण कर लेती है
  • अफ़ीम से बनी हुई एक नशीली दवा

بَرس سے متعلق دلچسپ معلومات

برس/برسوں؛ دن/دنوں؛روز/روزوں؛ سال/سالوں ’’برس‘‘ اور’’ دن‘‘ کی جمع کم سے کم استعمال ہو تو بہتر ہے: (۱) نامناسب: میں یہاں چار برسوں سے آتا جاتا ہوں۔ (۲)مناسب: میں یہاں چار برس سے آتا جاتا ہوں۔ (۳) نامناسب: میں نے انھیں کئی دنوں بعد دیکھا۔ (۴)مناسب: میں نے انھیں کئی دن بعد دیکھا۔ اور اگر ’’برس‘‘،’’ دن‘‘، ’’روز‘‘، ’’سال‘‘ کے بعد حرف جار ہو تو جمع کا استعمال بالکل غلط اور غیر فصیح ہے: (۱)غلط اور غیر فصیح: بیس برسوں کے بعد ہم ملے۔ صحیح اور فصیح:بیس برس بعد ہم ملے۔ (۲) غلط اور غیر فصیح:وہاں تو چار دنوں ہی میں صفایا ہو گیا۔ صحیح اور فصیح:وہاں تو چار دن ہی میں صفایا ہو گیا۔ ’’روز‘‘ کی جمع ’’روزوں‘‘ اب بہت کم بولی جاتی ہے، چاہے جس صورت حال میں ہو۔ غلط اور غیر فصیح: آج یہاں کئی روزوں سے پانی نہیں برسا۔ صحیح اور فصیح:آج یہاں کئی روز سے۔۔۔ غلط اور غیر فصیح: ان روزوں مجھ پر بڑی مشکل ہے۔ صحیح اور فصیح:ان دنوں۔۔۔ ’’سال‘‘ کی جمع ’’سالوں‘‘ میں پہلوے ذم واضح ہے، اس لئے اسے بالکل نہ برتا جائے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone