تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بَرَن کَرنا

برہمن کو کسی بلدان یا رسم کی ادائی کے لیے پلانا

بِبَرَن کَرْنا

توضیح و تشریح کرنا ، حال بیان کرنا.

بُری کَرْنا

خراب سلوک کرنا

بُرا کَرنا

do wrong, harm, injure

بَرْش کَرنا

برش سے کپڑوں کی گردوغیرہ صاف کرنا، برش سے بال سنوارنا

بَین کَرنا

مُردے کی خوبیاں بیان کرکے رونا، گریہ وزاری کرنا، فغاں کرنا

بَچَن کَرنا

زبان دینا ، قول و قرار یا عہد و پیمان کر لینا .

بِزَن کَرْنا

قتل عام کرنا

بِہْرِیت بَرْنَن کَرنا

غلط بیانی کرنا ، واقعات کو توڑ مروڑ کر سنانا.

کَرنی کی بَھرنی

the result or punishment of one's bad deeds

اَپْنی کَرنی بَھرنا

جیسا کیا ہے ویسا نتیجہ بھگتنا

کَرْنی کی بَھرْنی پانا

کیے کی سزا پانا ، جیسی کرنی ویسی بھرنی کی مثل کا صادق آنا.

اَپْنی کَرنی اَپنی بَھرنی

جو جیسا کرے گا ویسا پائے گا، نیک اعمال پر جزا اور برے اعمال پر سزا ملے گی

جوکھوں بَھرنا کَرنا

کسی کے مرنے کے بعد متعلقہ رسمیں ادا کرنا ، تجہیز و تکفین کے اخراجات برداشت کرنا ۔

اپنی کَرنی آپ بَھرنی

one reaps what one has sown

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرَن کَرنا کے معانیدیکھیے

بَرَن کَرنا

baran karnaa•बरन करना

  • Roman
  • Urdu

بَرَن کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • برہمن کو کسی بلدان یا رسم کی ادائی کے لیے پلانا
  • بھیس بھرنا ، (کسی کے) روپ میں ظاہر ہونا

Urdu meaning of baran karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • brahman ko kisii buldaan ya rasm kii adaa.ii ke li.e pilaanaa
  • bhes bharnaa, (kisii ke) ruup me.n zaahir honaa

English meaning of baran karnaa

Compound Verb

  • to hire a priest for the performance of a sacrifice or any religious ceremony

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرَن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرَن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone