تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرادَرِ دِینی" کے متعقلہ نتائج

بَرادَرِ دِینی

ہم مذہب، ان دو مسلمانوں میں سے ہر ایک جنھوں نے دینی رسم کے مطابق باہم اخوت کا صیغہ پڑھا ہو

دِینی بَرادَری

مذہب کے رشتہ سے تعلق کے سبب بھائی بندی

بَرادَرِ عَینی

سگا بھائی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

قَلَم دان بَردار

سکریٹری، منشی

بَرابَر کَر دینا

balance, liquidate or discharge debt

دیہی بِرادَری

دیہات کے لوگ ، دیہات کے رہنے والے ، دیہات کے باشندوں کے خاندان.

بَرابَر کا جَواب دینا

ہمسری کرنا، کسی کام وغیرہ میں کسی کی برابری کرنا

زَمِین کے بَرابَر کَر دینا

جو چیز سطحِ زمین سے بلند ہو اسے زمین کے ہم سطح کر دینا، عمارت کو مِسمار کر دینا

خاک کے بَرابَر کَر دینا

تباہ کرنا، بر باد کرنا

ہَڈّی پَسلی بَرابَر کَر دینا

رک : ہڈی پسلی ایک کر دینا / کرنا ؛ ہڈی پسلی توڑ دینا ؛ بری طرح پیٹنا ، بہت پٹائی کرنا ۔

گول بَرابَر کَرْ دینا

حساب برابر کرنا، حساب چُکانا.

بَرابَر سے جَواب دینا

گستاخی سے جواب دینا، بے تمیزی سے گفتگو کرنا، منہ توڑ جواب دینا

دینا اور مرنا ایک برابر ہے

قرض موت کے برابر ہے

باہَر دینا

افشا کرنا ، ظاہر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرادَرِ دِینی کے معانیدیکھیے

بَرادَرِ دِینی

baraadar-e-diinii•बरादर-ए-दीनी

اصل: فارسی

وزن : 121222

  • Roman
  • Urdu

بَرادَرِ دِینی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہم مذہب، ان دو مسلمانوں میں سے ہر ایک جنھوں نے دینی رسم کے مطابق باہم اخوت کا صیغہ پڑھا ہو

Urdu meaning of baraadar-e-diinii

  • Roman
  • Urdu

  • hamamazhab, in do muslmaano.n me.n se har ek jinho.n ne diinii rasm ke mutaabiq baaham ukhuvat ka siiGa pa.Dhaa ho

बरादर-ए-दीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ही धर्म के, उन दो मुसलमानों में से हर एक जिन्होंने दीनी रस्म के अनुसार आपसी भाईचारे का सेगा पढ़ा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرادَرِ دِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرادَرِ دِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone