تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرادَرِ عَلّاتی" کے متعقلہ نتائج

بَرادَرِ عَلّاتی

وہ بھائی جن کی مائیں جدا جدا اور باپ ایک ہو، سوتیلا بھائی

باہَر مِیاں ہَفْت ہَزاری گَھر بیوی فاقوں ماری

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

بادہ آشامی

شراب پینا، بادہ نوشی

ہاتھی ہَزار گَھٹے تو بَٹورے بَرابَر رَہے

رک : ہاتھی ہزار لٹے تو بھی الخ ۔

لٹا ہاتھی بٹورے برابر

امیر تباہی اور بربادی کی حالت میں بھی بہت کچھ سہارا رکھتا ہے

اَراضِیِ دَرِیا بَرآمَد

وہ حصہ زمین جو دریا کے سرک جانے سے نمایاں ہو، دریا سے نکلی ہوئی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دریا کے جگہ چھوڑنے سے بنے

اَراضیِ دَرْیا بَرار

ندی یا نالے سے گھری ہوئی زمین

مِیاں باہَر پَنج ہَزاری ، بِیوی گَھر میں قَحْط کی ماری

(عور) میاں باہر عیش کررہے ہیں بیوی گھر میں مصیبت جھیل رہی ہے ؛ رک : باہر میاں ہفت ہزاری ، گھر میں بیوی فاقوں ماری جو زیادہ مستعمل ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرادَرِ عَلّاتی کے معانیدیکھیے

بَرادَرِ عَلّاتی

baraadar-e-'allaatii•बरादर-ए-'अल्लाती

وزن : 1212222

  • Roman
  • Urdu

بَرادَرِ عَلّاتی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ بھائی جن کی مائیں جدا جدا اور باپ ایک ہو، سوتیلا بھائی

Urdu meaning of baraadar-e-'allaatii

  • Roman
  • Urdu

  • vo bhaa.ii jin kii maa.e.n judaa judaa aur baap ek ho, sautelaa bhaa.ii

English meaning of baraadar-e-'allaatii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • stepbrother by the same father

बरादर-ए-'अल्लाती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह भाई जिनकी माँ अलग-अलग हों और बाप एक हो, सौतेला भाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرادَرِ عَلّاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرادَرِ عَلّاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone