تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرابَری کرنا" کے متعقلہ نتائج

بَرابَری کرنا

confront, oppose or defy

مَطلَب بَرابَری کَرنا

۔مطلب برلانا۔ کام نکالنا۔ مقصد پورا کرنا۔ حاجت روائی کرنا۔

بَرابَر کَرْنا

ختم کر دینا، باقی نہ رکھنا

آنکھیں بَرابَر کَرنا

نظر سے نظر ملانا، آن٘کھوں میں آن٘کھیں ڈال کے دیکھنا

آنکھ بَرابَر کَرنا

نظر سے نظر ملانا

رُخ بَرابَر کَرْنا

ہم پلّہ شُمار کرنا ، ایک ہی صف میں رکھنا ، مساوی قرار دینا.

حِساب بَرابَر کَرْنا

فیصلہ کرنا، جمع خرچ نکالنا، کام ختم کرنا

وَعْدَہ بَرابَر کَرنا

۔زندگی کا وقت ختم ہونا۔ موت کا وقت آنا۔؎

کھا پِی بَرابَر کَرْنا

سب خرچ کر ڈالنا، کچھ نہ رکھنا

شَسْت مُشْت بَرابَر کَرنا

کمان پر تیر چڑھا کر نشانہ درست کرنا .

غار و مَغاک بَرابَر کَرنا

گڑھوں والی زمین کو ہموار کرنا

پَرائی نَوکَری کَرنا اور سان٘پ کِھلانا بَرابَر ہے

دونوں پَلّے بَرابَر کَرْنا

عدل و انصاف کرنا

پَیسے بَرابَرْ بوٹیاں کَرْنا

۔(عو) خوب مارنا۔ کھال اڑانا۔ پرزے پرزے کرنا۔

لِیْپ پوْت بَرابَر کَرنا

کسی بات کا پوشیدہ کرنا، چھپا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرابَری کرنا کے معانیدیکھیے

بَرابَری کرنا

baraabarii karnaa•बराबरी करना

English meaning of baraabarii karnaa

  • confront, oppose or defy
  • copy, imitate or emulate
  • rival, stress equality, contest on the basis of assumed equality

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرابَری کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرابَری کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone