تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر پیچَہ" کے متعقلہ نتائج

بَر پیچَہ

وہ منحنی جس کا مماس دوسرے منحنی کا عماد ہو

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

پِیچھا بھاری ہونا

پس پشت مددگار ہونا ، پشتی ہونا ، بہت سے طرف دار ہونا.

پائِچَہ بھاری کَرْنا

رک : پائنچہ بھاری کرنا ۔

پائچا بھاری کَرنا

make a vow of rigid seclusion or not to go out any more

بیْاہ پِیچھے پَتَّل بھاری

اچھے دِن پاچھے گَئے بر سے کِیا نَہ بیت، اَب پچھتائے کیا ہوت جَب چِڑیاں چُگ گَئِیں کھیت

نَہ پُوچھو، بَیان سے باہَر ہے

قابل ِبیان نہیں ، ذکر کے قابل نہیں ، نہایت تکلیف دہ ذکر ہے ۔

بیاہ پیچھے پتل بھاری ہوتا ہے

بہت خرچ کرنے کے بعد تھوڑا خرچ بھی بڑا معلوم ہوتا ہے

یوں مت جانے باورے کہ پاپ نہ پوچھے کوئے، سائیں کے دربار میں اک دن لیکھا ہوئے

پاگل یہ نہ سمجھ کہ گناہ کو کوئی نہیں پوچھے گا خدا کے دربار میں ایک دن حساب دینا ہوگا

پَہْلے گَھر کے تو پِیچھے باہَر کے

اپنوں سے بچے تو غیر کو دبا جائے.

لَڑائی کا پِیْچھا بھاری ہوتا ہے

لڑائی کا زور آخر میں زیادہ ہوتا ہے، جنگ کے نتائج بعد میں مرتب ہوتے ہیں

بارہ برس پیچھے کوڑی کے بھی دن پھرتے ہیں

پِیٹھ پِیچھے بُرا کَہنا

غیبت کرنا، بد گوئی کرنا

پِیٹھ پِیچھے بادْشاہ کو بھی بُرا کَہتے ہیں

غیبت میں کوئی برا کہے تو اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر پیچَہ کے معانیدیکھیے

بَر پیچَہ

bar-pecha•बर-पेचा

اصل: فارسی

موضوعات: ہندسہ

  • Roman
  • Urdu

بَر پیچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ منحنی جس کا مماس دوسرے منحنی کا عماد ہو

Urdu meaning of bar-pecha

  • Roman
  • Urdu

  • vo munhanii jis ka mumaas duusre munhanii ka imaadaa ho

English meaning of bar-pecha

Noun, Masculine

  • evolute

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر پیچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر پیچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone