تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر دِکَھوّا" کے متعقلہ نتائج

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

بَر دِکھائی

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

بَر دِکھاو

رک : بر دکھوا .

بَر دایَک

رک : بر داتا .

بھاری دیکھا چُوم کَر چھوڑ دیا

مشکل کام دیکھ کر الگ ہو گئے، جو کام اپنے قابو سے باہر دیکھا اسے چھوڑ دیا

دُکھ بَھرا

رنج وغم میں ڈوبا ہوا (بیان یا حال وغیرہ) جِس کو سُن کر یا دیکھ کر دل رنجیدہ ہوجائے، غمگین

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

تکلیف کوئی اٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے

اُت مَت رو اَپنا دُکھ جا کَر جِت آویں بَیْری اُمَڈ کَر

دشمنوں کے سامنے اپنی تکلیف کا اظہار نہیں کرنا چاہیے

تان٘با دیکھے چِیتْنا، مُکھ دیکھے بیوہار

انسان روپیہ پیسا دیکھے سے ہوشیار ہو جاتا ہے اور خریدار کا منہ دیکھ کر بیو پار کرتا ہے یعنی انسان کا سچا اعتبار اہل معاملہ کے آگے روپیہ رکھ دینے سے ہوتا ہے

آنکھوں دیکھے چیتنا اور منہ دیکھے بیوہار

چار آنکھوں کی مروت

آگ لَگے کَر بَیری ، دَرْشَن مِتر دیکھ بَھرے سَب تَن مَن

مصیبت میں پڑے پر دشمن خوش ہوتے ہیں اور دوستوں کو رنج اور قلق ہوتا ہے

کَبھی نَہ دیکھا بورْیا اَور سپنے آئی کھاٹ

خیالی پلاؤ پکانے والے پر نظر، حیثیت سے باہر اونچے خیال باندھنا

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے

جس نے بہت زیادہ ناز و نعمت میں پرورش پائی ہو اسے دکھ بھی بہت ہوں گے.

جَنَم نَہ دیکھا بوریا سپنے آئی کھاٹ

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنا، جھونپڑے میں رہنا اور محلوں کے خواب دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر دِکَھوّا کے معانیدیکھیے

بَر دِکَھوّا

bar-dikhavva•बर-दिखव्वा

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

بَر دِکَھوّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

فعل متعلق

  • بر دکھائی کے طور پر

Urdu meaning of bar-dikhavva

  • Roman
  • Urdu

  • nisbat tai hone se pahle la.Dke ko dekhne bhaalne kii Garaz se la.Dkii vaalo.n ke haa.n bulaa.e jaane kii rasm
  • bar dikhaa.ii ke taur par

English meaning of bar-dikhavva

Noun, Masculine

  • ceremony in which a girl's family meets the prospective bridegroom

बर-दिखव्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रिश्ता तय होने से पहले लड़के को देखने-भालने के लिए लड़की वालों के यहाँ बुलाए जाने की रस्म

क्रिया-विशेषण

  • वर दिखाई के लिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر دِکَھوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر دِکَھوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone