تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَر چَنْدَن" کے متعقلہ نتائج

بَر چَنْدَن

کالا صندل

چندن کی چٹکی بھلی گاڑی بھرا نہ کاٹھ، چندن کی چٹکی نا گاڑی بھر اناج

چَنْدَن کی چُٹْکی بَھلی ، گاڑی بَھرا نَہ کاٹْھ

تھوڑی اچھی چیز بہ سی خراب سے بہتر ہے.

چَنْدَن کی چُٹکی بَھلی ، نَہ گاڑی بَھر اَناج کَباڑ

تھوڑی سی اچھی چیز ، زیادہ خراب چیز سے بہتر ہوتی ہے.

چَندا تیری چاندنی اَور تاروں بَھری رات، چاہے کِتنی چَٹْکو چاندنی کیا دِن بَرابَر رات

تم کتنی ہی تدبیر کرو ، ہماری برابر نہ ہوگی .

کَیا چَنْدَن کی چُٹْکی کیا گاڑی بَھر کاٹھ

اچھی شئے تھوڑی سی بھی بہت سی بُری شئے سے اچھی ہوتی ہے

چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل

آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .

چَنْدَن کی چُٹْکی نہ گاڑی بَھر کاٹھ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَر چَنْدَن کے معانیدیکھیے

بَر چَنْدَن

bar-cha.ndan•बर-चंदन

  • Roman
  • Urdu

بَر چَنْدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کالا صندل
  • دیو دار

Urdu meaning of bar-cha.ndan

  • Roman
  • Urdu

  • kaala sandal
  • devdaar

बर-चंदन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काला चंदन
  • देवदार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَر چَنْدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَر چَنْدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone