تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن تُرَئی" کے متعقلہ نتائج

بَن تُرَئی

ایک قسم کی جن٘گلی ککڑی (انگریزی)

بَن تَرِیا

جن٘گل کا رکھوالا یا نگہبان ، رینجر

طَور بَن پَڑْنا

راستہ نکلنا ، تدبیر سمجھ میں آنا.

تائیری بَہَن

تائے کی بیٹی ، تائے زاد بہن .

دیکھی تیری کالپی اور باون پورا اُجاڑ

محض دکھاوی کی باتیں اور ٹیم ٹام ہے

تِیر بَن کَر کَلیجے میں اُتَرنا

۔ایذادہ ہونا۔ ؎

توری بنت بنت بن جائی، تو ہری سے لگا رہو بھائی

خدا سے دھیان لگائے رکھ آہستہ آہستہ تیرے دن پھر جائیں گے

نَہ تیرا سُوت، نَہ میری بُنائی

بالکل لاتعلق ہوجانے والے کی نسبت کہتے ہیں

جَیسی تیری تانی بَنیے ویسا میرا بُنْنا

جیسی ناقص چیز ہے ویسا ہی اس پر کام ہوا ہے

مَیں تیرا گُڈا بَناؤں گا

یعنی میں تجھے خوب رسوا کروں گا میں تجھے جھنڈے پر چڑھاؤں گا (یہ محاورہ ہندوؤں کی اس رسم سے لیا گیا ہے جس میں بوڑھے کی موت پر سمدھیانے والے گڈا بناکر نچاتے ہیں)

دیکھی تیری کالپی باون پورے اُجاڑ

تین بلائے تیرہ آئے سنو گیان کی بانی، راگھو چیتن یوں کہے تم دو دال میں پانی

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

تِیر بَن کَر اُتَرْنا

تیر کی طرح کھبنا،دل کوسخت اذیت پہنّچا نا، (کسی با ت وغیره سے) دلی صدمه پہنچا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن تُرَئی کے معانیدیکھیے

بَن تُرَئی

bantura.ii•बनतुरई

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بَن تُرَئی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی جن٘گلی ککڑی (انگریزی)

Urdu meaning of bantura.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii janglii kak.Dii (angrezii

English meaning of bantura.ii

Noun, Feminine

  • Luffa acutangula

बनतुरई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बंदाल
  • एक क़िस्म की जंगली ककड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن تُرَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن تُرَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone