تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنگْلا" کے متعقلہ نتائج

بَنگْلا

ان٘گیا پر مسالے یا گوٹے وغیرہ سے بنائے ہوئے پان

بَنْگلہ

چھپر کا مکان جو انگریزی قطع پر مربع بنا ہوا ہوتا ہے جیسے انگریزی میں بینگلو کہتے ہیں (اب اسمیں وضع کی تخصیص نہیں رہی)، ایک قسم کا کلکی پان، کوٹھی

بَنگْلا چھانا

ڈیرے ڈالنا، قیام پذیر ہونا

بَنگْلا چھاوْنا

ڈیرے ڈالنا، قیام پذیر ہونا

بَنگْلَہ چھانا

ڈیرے ڈالنا، قیام پذیر ہونا

خَس کا بَنگْلا

رک: خس خانہ.

مُسافِر بَنگلَہ

مسافروں کے ٹھہرنے کا مکان، سرائے، مسافرخانہ، مسافروں کے ٹھہرنے کے لیے ایک خاص وضع کا مکان

نَہر کا بَنگلَہ

وہ مکان جو نہرکے کنارے پر افسروں کے ٹھہرنے کے لیے بناتے ہیں

ڈاک بَنْگَلہ

سرکاری محکموں سے متعلق مسافر خانہ، آرام گاہ، قیام گاہ

خَس کا بَنگْلَہ

رک: خس خانہ.

خَس پوش بَنگْلَہ

وہ سرکاری نیز امیروں کی رہائش گاہ جِس پر گرمی سے بچائو کے لیے گھاس کے چَھپَر کی چھت بنائی جاتی تھی

بَنگْلی

بن٘گلا

بَنگالا

برصغیر پاک و ہند کا ایک صوبہ (تقسیم ہند کے بعد پاکستانی حصہ مشرقی پاکستان، (1970 کے بعد بنگلہ دیش) اور بھارتی حصہ مغربی بنگال یا بنگال کہلایا) (ادبیات میں حسن جادو اور موسیقی کے لیے بطور تلمیح مستعمل)

بَن٘گْلیا

بَنگْلِیا

ایک قسم کا دھان

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنگْلا کے معانیدیکھیے

بَنگْلا

ba.nglaa•बंगला

  • Roman
  • Urdu

بَنگْلا کے اردو معانی

  • بن٘گلہ نما ہودہ یا عماری۔
  • بن٘گال میں مروج مکالموں سے ماخوذ ایک مخصوص وضع کا بنا ہوا مکان جس کی چھت چھپریا جھون٘پڑی نما پھون٘س یا کھپریل کی ہوتی ہے (اب وضع وغیرہ کی تخصیص نہیں رہی ، کوٹھی ، خوشنما کشادہ مکان
  • گھوڑے کے ساز کا وہ کمانی دار حصہ جو کمر پر کسا جاتا ہے اور جس میں بھارکس چڑیا چن٘گی اور دمچی شامل ہے۔
  • ان٘گیا پر مسالے یا گوٹے وغیرہ سے بنائے ہوئے پان
  • ایک قسم کا پان جو مزہ میں قدرے تلخ اور گرم ہوتا ہے ، کلکتیا پان
  • رتھ کی برجی نما چھتری یا چھت جو عماری کی شکل کی ہوتی ہے
  • بنگال میں کاٹی جانے والی دھرپد کی ایک قسم۔
  • بن٘گالی زبان۔

Urdu meaning of ba.nglaa

  • Roman
  • Urdu

  • banglaa numaa huda ya ammaarii
  • bangaal me.n muravvaj makaalmo.n se maaKhuuz ek maKhsuus vazaa ka banaa hu.a makaan jis kii chhat chhapriiyaa jhomp.Dii numaa phons ya khaprail kii hotii hai (ab vazaa vaGaira kii taKhsiis nahii.n rahii, koThii, Khushanumaa kushaada makaan
  • gho.De ke saaz ka vo kamaaniidaar hissaa jo kamar par kasaa jaataa hai aur jis me.n bhaarikas chi.Diyaa chungii aur dumchii shaamil hai
  • angiyaa par masaale ya goTe vaGaira se banaa.e hu.e paan
  • ek kism ka paan jo mazaa me.n qadre talKh aur garm hotaa hai, kalakatiyaa paan
  • rath kii burjii numaa chhatrii ya chhat jo ammaarii kii shakl kii hotii hai
  • bangaal me.n kaaTii jaane vaalii dhrupad kii ek qism
  • bangaalii zabaan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنگْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنگْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone