تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنْدَۂ خُدا" کے متعقلہ نتائج

بَنْدَۂ خُدا

(محل خطاب میں) خدا کے بندے (عموماً فہمائش یا داد کے موقع پر مخاطب کو خدا کی یاد دلانے کے لیے مستعمل)

خُدا بَنْدَہ

اللہ کا بندہ ، اللہ کو ماننے والا.

خُدا کا بَنْدَہ

رک : بندۂ خدا (لطف کلام کے لئے مستعمل).

خُدا سَب کے لِیے اَور بَنْدَہ اَپْنے لِیے

آدمی خود غرض ہوتا ہے ، خُدا سب کا مربّی و نگہبان ہوتا ہے.

خُدا رَزَّاق ہے بَنْدَہ قَزَاق ہے

خُدا دیتا ہے ، بندہ ایک دوسرے سے چھین لیتا ہے.

خُدا دے اَور بَنْدَہ لے

کسی مُشکل کے وقت بولا جاتا ہے ، اللہ دے اور بندہ لے.

خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا چوری

اپنے عیبوں کو بندوں سے چھپاتے وقت کہتے ہیں

اچھا کیا خدا نے، برا کیا بندے نے

بھلا کیا سو خدا نے، برا کیا بندے نے

خُدا کی چوری نَہِیں، تو بَنْدے کی کیا چوری

(کوئی بُرا کام کرنے پر ڈھٹائی سے کہتے ہیں) جب اللہ کا ڈر نہیں تو بندوں کا کیا ڈر.

ہَر کِہ خُود را بِینَد خُدا را نَہ بِینَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) مغرور آدمی خدا کو نہیں پاتا ، خود پسند شخص خدا شناس نہیں ہوتا

خُدا کی چوری نہیں تو بندے کی کیا ڈر

کوئی زور خُدا کے بَنْدے ہو

(طنزاً) بہت احمق ہو

بھلا کیا سو خدا نے برا کیا سو بندے نے

اچھی بات خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور بری اپنے گناہوں کا نتیجہ ہوتی ہے، اچھی بات خدا کرتا ہے اور برا انسان کرتا ہے

ہَر کِہ عَیب خُود بِینَد، اَز دِیگراں گَزِینَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو اپنا عیب دیکھتا ہے وہ دوسروں سے ڈرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنْدَۂ خُدا کے معانیدیکھیے

بَنْدَۂ خُدا

banda-e-KHudaa•बंदा-ए-ख़ुदा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

بَنْدَۂ خُدا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (محل خطاب میں) خدا کے بندے (عموماً فہمائش یا داد کے موقع پر مخاطب کو خدا کی یاد دلانے کے لیے مستعمل)

Urdu meaning of banda-e-KHudaa

  • Roman
  • Urdu

  • (mahl Khitaab men) Khudaa ke bande (umuuman fahmaa.ish ya daad ke mauqaa par muKhaatab ko Khudaa kii yaad dilaane ke li.e mustaamal

बंदा-ए-ख़ुदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पुकारने के समय में) ख़ुदा के बंदे (सामान्य रुप से समझाने या सतर्क करने की क्रिया या दाद के समय पर पुकारने को इश्वर की याद दिलाने के लिए प्रयुक्त)
  • ईश्वर का बंदा, ईश्वर का उपासक, मनुष्य, व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنْدَۂ خُدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنْدَۂ خُدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone