تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَن چَری" کے متعقلہ نتائج

بَن چَری

جوار سے ملتی جلتی لمبی جن٘گلی گھاس، جسے ہاتھی بہت شوق سے کھاتا ہے

بَنْ چَر

جنگلوں میں رہنے یا پھرنے والا آدمی یا جانور، وحشی، جنگلی

بن چور

چھوٹی گائے کے برابر دودھ پلانے والا ایک اہلی جانور، جو چینی تاتار کے قرب و جوار میں پایا جاتا ہے اور جس کا جسم گھنے بالوں سے ڈھکا ہوتا ہے (سواری اور کاشتکاری کے کام آتا ہے)، یاک

بَن چَرائی

چراگاہ، جانوروں کے چرنے کی جگہ

بَہَن چارَہ

بہناہا.

بھان چارَہ

بہن کی جائیداد ؛ بہناپا ؛ بہن کا رشتہ دار ؛ بہن کی محبت .

بِن چُھری حَلال کَرنا

تڑپا تڑپا کے مارنا۔

بِن چُھری حَلال ہونا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا

چار آنسُو بہانا

mourn, lament, weep

چور بَنْ کَر آنا

چُھپ کر آنا.

آدھی بات سن پائیں تو ایک ایک کی چار چار دل سے بنائیں

بہت چالاک اور شریر آدمی ہی شرارت کی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

چار چور چَوراسی بَنْیے، ایک ایک کَر کے لُوٹا

بنیوں کی بزدلی پر طنز ہے

چار بَدّی بُنائی

(پیشہ سلاوٹ و کَھٹ بُنا) جھل٘نگے (پل٘نگ ، چار پائی) کی بُنائی اک تاری ، دو تاری ، تہ تاری وغیرہ (یعنی بان کی اکہری ، دہری تہری وغیرہ لڑوں سے) حسب ضرورت کی جاتی ہے جس کو اصطلاحاً اک بدی ، دو بدی ، تہ بدی ، چار بدی وغیرہ بنائی یا جھلنگے کے نام سے موسوم کرتے ہیں .

جان مارے بنیا، پہچان مارے چور

اردو، انگلش اور ہندی میں بَن چَری کے معانیدیکھیے

بَن چَری

bancharii•बनचरी

اصل: دیشج

  • Roman
  • Urdu

بَن چَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جوار سے ملتی جلتی لمبی جن٘گلی گھاس، جسے ہاتھی بہت شوق سے کھاتا ہے

Urdu meaning of bancharii

  • Roman
  • Urdu

  • jvaar se miltii jaltii lambii janglii ghaas, jise haathii bahut shauq se khaataa hai

English meaning of bancharii

Noun, Feminine

  • A kind of high jungle grass of which elephants are very fond

बनचरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार की जंगली घास जिसकी पत्तियाँ ज्वार की पत्तियों की तरह होती हैं, ज्वार से मिलती जलती लंबी जंगली घास जिसे हाथी बहुत शौक़ से खाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَن چَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَن چَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone