تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنَفْش" کے متعقلہ نتائج

بَنَفْش

بنفشئی رن٘گ، اودا رنگ کا پھیکا نیلا رنگ

بَنَفْشی

بَنَفْشَہ

(حیاتیات) پہاڑ یا دریا کے کنارے پر اگنے والی بیل یا خود رو پودا جس کا پھول اودا یا نیلا اور خوشبودار ہوتا ہے، اس کے پھول دوائی کے طور پر استعمال ہوتے ہیں (عام طور پر نزلے کی دوا میں مستعمل) اور یہ عام طور پر کشمیر، نیپال اور ہمالیہ کی وادیوں میں پایا جاتا ہے، اس کے مزاج میں اختلاف ہے بعض اول درجہ میں سرد تر بیان کرتے ہیں، بعض پھول سفید رنگ کے بھی ہوتے ہیں

بَنَفْشَئی

بنفشہ کے رنگ سے مشابہ رنگ، پھیکا نیلا رنگ

بَنَفْشَہ زار

زمین کا وہ حصہ جہاں بنفشہ کثرت سے اگا ہوا ہو

بَنَفْشائی

رک : بنفشئی۔

وَرائے بَنَفْشی

(طب) دھنک کی شعاعوں میں بنفشی شعاع سے باہر یا آگے کی شعاعیں

گُلِ بَنَفْشَہ

بنفشہ کا پھول جو ہلکا نیلا یا اودے رنگ کا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

بالائے بَنَفْشِی

ultraviolet

بَندش

بان٘دھنے یا بندھنے کا عمل، بن٘دھائی

بَنْگِش

१ठानों की एक जाति-विशेष ।।

بَنُوش

بنفشی ، بنفشہ کے رن٘گ کا۔

بَنَفْسِ نَفِیْس

بذات خود، اپنے (فاعل یا مخاطب کی تعظیم کے طور پر مستعمل)

چِہْرَہ کی بَنْدِش

روکار کی چنائی .

بَنْدِشِ اَعْضا

confinement of organs, to be confined in the body

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنَفْش کے معانیدیکھیے

بَنَفْش

banafsh•बनफ़्श

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

بَنَفْش کے اردو معانی

صفت

  • بنفشئی رن٘گ، اودا رنگ کا پھیکا نیلا رنگ

Urdu meaning of banafsh

  • Roman
  • Urdu

  • banafashi.i rang, u.udaa rang ka phiikaa niila rang

बनफ़्श के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बनफ़शई रंग, ओदा फिका निला रंग, कबूदी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنَفْش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنَفْش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone