تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bally hoo" کے متعقلہ نتائج

bally hoo

شور شرابہ؛ ہڑبونگ۔.

مَیل کا بَیل ہو جانا

رک : میل کا بیل بننا ۔

تیلی کا بَیل ہو جانا

ہر وقت کام میں لگا رہنا

گوشت کھائے گوشت بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

ماس کھائے ماس بڑھے، گھی کھائے بل ہوئے، ساگ کھائے اوجھ بڑھے بوتا کہاں سے ہوئے

گوشت کھانے سے گوشت بڑھتا ہے، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے، ساگ کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں آتی

کیا بَلا ہے

حقیقت ہے ، ہیچ ہے ، ناچیز ہے ، کچھ نہیں .

بَلَّہ ہے

رک : بل بے.

لالَچ بُری بَلا ہے

لالچ کا انجام تباہی اور بربادی ہے

پَنْچ کَہیں بِلّی تو بِلّی ہی سَہی

چار آدمی جو کچھ کہیں وہی ٹھیک ہے، سب کی یہی صلاح ہے تو یہی سہی

بَلا ہو جانا

آفت بن جانا، مصیبت ہوجانا

بول ہو آنا

پیشن گوئی پوری ہونا .

کیا اَیسی بَلا ہے

۔ ہیچ ہے۔ ناچیز ہے۔ کوئی چیز نہیں۔ ؎

آٹے کی بِلّی ہے

ظاہر کا ڈر ہے، کچھ خوف کی بات نہیں

گَلِْیا بَیل ہے

بے ہمّت، کاہل وجود ہے.

عِشْق بُری بَلا ہے

محبت بُری چیز ہے سب کچھ بُھلا دیتی ہے

bally hoo کے لیے اردو الفاظ

bally hoo

ˌbæl.iˈhuː

bally hoo کے اردو معانی

اسم، فعل

  • بیلی ہولی (آئرش قصبہ) منڈی کی آواز
  • صدا
  • پکار
  • ندا
  • آوازہ
  • (عوامی) گاہکوں کو اپنی طرف مائل کرنے یا کسی غرض کو صحیح ثابت کرنے کی مبالغہ آمیز (شور و غوغا کے ساتھ) کوششیں
  • شور و شغب سے اشتہار بازی
  • عام طور پر غل غپاڑہ، خروش، ہنگامہ
  • (عوامی) شور و شغب کے ساتھ استعمال کرنا، پیش کرنا یا مشتہر کرنا

bally hoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • बेली हूली (आइरिश क़स्बा) मंडी की आवाज़
  • सदा
  • पुकार
  • निदा
  • आवाज़ा
  • ('अवामी) गाहकों को अपनी तरफ़ माइल करने या किसी ग़र्ज़ को सहीह साबित करने की मुबालग़ा आमेज़ (शोर-ओ-ग़ोगा के साथ) कोशिशें
  • शोर-ओ-शग़ब से इश्तिहार बाज़ी
  • 'आम तौर पर गल ग़पाड़ा, ख़रोश, हंगामा
  • ('अवामी) शोर-ओ-शग़ब के साथ इस्ते'माल करना, पेश करना या मुश्तहिर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bally hoo)

نام

ای-میل

تبصرہ

bally hoo

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone