تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلّی مارْنا" کے متعقلہ نتائج

بَلّی مارْنا

کشتی چلانا، ناو کھینا

بَل مارْنا

اکڑکرچانا، سینہ تان کر ٹہلنا

بولِیاں مارنا

آوازے کسنا، برا بھلا کہنا، طعن کرنا، پھبتیاں اڑانا

بول مارْنا

طعنہ مارنا، ملامت کرنا، بولی ٹھولی بولنا، تمسخر کرنا

بال مارْنا

(دباغت) چمڑا پکانے سے پہلے کھال کے بال صاف کرنا

بَیل مَریں بَہُتوا اور نَدہی کھائیں تَرَنگ

محنتی مشقت میں رہیں اور عیاش چین کریں

بُکّی مارنا

رک: بکل مارنا۔

دادا مَریں گے جَب بَیل بَٹیں گے

قب : جب دادا مریں گے الخ ، دادا کے مرنے پر جائیداد تقسیم ہوگی ، جب کسی معاملے میں تاخیر ظاہر کرنا ہو تو کہتے ہیں .

کان میں بول مارْنا

سنی ان سنی ایک کردینا، اغماض کرنا

کَب باپ مَریں گے کَب بَیل بَٹے گا

رک : کب بابا مرے کب بیل بٹے.

مُورَکھ کو سَمجھانا سرس بیج بلی جائے، جیوں َپتَّھر کے مارنے چوکھو تیر نسائے

کانوں میں بول مارْنا

سُنی اَن سُنی کرنا ، ذرہ بھر پروا نہ کرنا.

کَب دادا مَریں گے کَب بَیل بَٹے گا

رک : کب بابا مرے کب بیل بٹے.

دادا مَریں گے تو بَیل بَٹیں گے

proverb used to mention inordinate delay or to say that something which depends upon something else is not likely to happen

کَب بابا مَریں گے کَب بَیل بَٹے گا

رک : کب بابا مرے کب بیل بٹے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلّی مارْنا کے معانیدیکھیے

بَلّی مارْنا

ballii maarnaa•बल्ली मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَلّی مارْنا کے اردو معانی

  • کشتی چلانا، ناو کھینا

Urdu meaning of ballii maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kshati chalaanaa, naav khenaa

English meaning of ballii maarnaa

  • propel or steer a boat

बल्ली मारना के हिंदी अर्थ

  • कश्ती चलाना, नाव खेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلّی مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلّی مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone