تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْکَل" کے متعقلہ نتائج

بَلْکَل

چھال کا بنا ہوا کپڑا

بِالْکُل

پورے طور پر، کلیۃً کلی طور پر، تمام، سارا، سرتاسر

بُلْبُل

گوریّا کے برابر ایک خوش آواز و خوش رن٘گ پرند جس کے سر کی خوبصررت چوٹی اور سر سیاہ پیٹھ خاکستری اور دم کے نیچے سرخی ہوتی ہے اور جو پھول کا عاشق ہوتا ہے یہ عموماً ایران میں پایا جاتا ہے برصغیر میں اس سے ملتا جلتا ایک پرند پایا جاتا ہے جو گلام کہلاتا ہے

بَلْکِہ

اس کے علاوہ بجاے برخلاف، اس سے بھی بڑھ کر بہ

بیْکَل

restless

بَلْبَل

اون٘ٹ کے بولنے یا بلبلانے کی آواز جیسے: اون٘ٹ کی طرح بلبل کیے جاتے ہو زبان قابو میں رکھ کے صاف بات نہیں کرتے

بَلْکَن

وہ آلہ جس سے کس چیز کو پکڑ کر اٹھاتے ہیں، انٹھنگن، لیور

بَلْکَٹ

لگان جو پیشگی وصول کیا جائے

بِلال

حضور صلعم کے ایک صحابی اور مسجد نبوی کے خوش گلو موذن کا نام

بِلک

انگارہ، آگ

بَلْک

بلکہ (رک).

بَلوَل

इल्वल नामक दैत्य का पुत्र जिसका वध वलराम ने किया था

بَھکَل

دھوکا ، فریب.

بُکَّل

دوپٹے کی لپیٹ، دوپٹے کا ایک پلّہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینے کا عمل(جس سے بازو، پیٹ، پیٹھ، سر اور منھ سب چھپ جاتے ہیں)

بُلُک

بڑی ابھری ہوئی آنکھ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْکَل کے معانیدیکھیے

بَلْکَل

balkal•बल्कल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَلْکَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھال کا بنا ہوا کپڑا
  • درخت کی چھال، چھلکا، بکل

Urdu meaning of balkal

  • Roman
  • Urdu

  • chhaal ka banaa hu.a kap.Daa
  • daraKht kii chhaal, chhilkaa, bakkal

English meaning of balkal

Noun, Masculine

  • cloth or garment made of bark

बल्कल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वृक्ष की छाल (खाल), वृक्ष की त्वचा, वल्कल, छिलका

بَلْکَل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone