تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلْکاوا" کے متعقلہ نتائج

بَلْکاوا

آواز جو صاف سنائی نہ دے، بناوٹی یا بگڑا ہوا لہجہ یا زبان

بَلْکانا

उत्तेजित करना, उभारना

بَہْکاوا

دھوکا، فریب، جال

بُلاوا

دعوت، نیوتا، طلبی

بَلْکِہ

اس کے علاوہ بجاے برخلاف، اس سے بھی بڑھ کر بہ

بِلْکانا

بلکنا کا تعدیہ

بَلاکا

ایک قسم کا سارس .

بَکْلاوَہ

رک: بقلاوہ۔

بالکا

young girl

بَھلِّکا

ایک پہاڑی درخت کا پھل اور وہ دانہ، جو پھل کے چھتر پر ہوتا ہے، اسے بطور دوا استعمال کرتے ہیں اور اس کے رس کا داغ نہیں چھوٹتا، کپڑوں پر نشان ڈالنے کے کام بھی آتا ہے، اس کی دھونی یا رس لگنے سے بدن سوج جاتا ہے اور اس پر نیل پڑ جاتے ہیں، جو اکثر فوجداری مقدمات میں ضرب کی شہادت کے لئے بنائے جاتے ہیں، بلادر

بِلوکی

دولھا کی سواری کے کہاروں کو اس کے رشتہ داروں کا مجموعی طور پر انعام دینے کی رسم

بُلاقی

وہ شخص جس نے بچپن میں منتی بلاق پہنا ہو.

بیلْکی

بیل پالنے یا چرانے والا شخص، چرواہا، گوالا

بالْکا

بالک

بالْکی

بالکا جس کی یہ تانیث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلْکاوا کے معانیدیکھیے

بَلْکاوا

balkaavaa•बलकावा

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

بَلْکاوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آواز جو صاف سنائی نہ دے، بناوٹی یا بگڑا ہوا لہجہ یا زبان

Urdu meaning of balkaavaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz jo saaf sunaa.ii na de, banaavaTii ya big.Daa hu.a lahja ya zabaan

English meaning of balkaavaa

Noun, Masculine

  • indistinct utterance, affected or distorted language

बलकावा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवाज़ जो साफ़ सुनाई न दे, बनावटी या बिगड़ा हुआ लहजा, विकृत भाषा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلْکاوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلْکاوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone