تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلائے جان" کے متعقلہ نتائج

بَلائے جان

جان کے لیے جنجال، جان کی مصیبت

بلائے جاں

calamitous to life

ایک دن کا مہمان، دو دن کا مہمان، تیسرے دن بلائے جان

اگر مہمان بہت دن رہے تو دوبھر جاتا ہے

بُھول جانا

بھولنا

بَلا جانے

کچھ خبر نہیں ، پروا نہٰں ، جوتی سے (بے پروائی ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل)

بَلی جاؤُں

قربان ہو جاؤں ، واری جاؤں.

بول جانا

- عاجز آجانا، اقرار عجز کرنا، اعتراف شکست کرنا

بَل جانا

قربان ہونا، واری ہونا

بَہل جانا

دل لگنا، متوجہ ہونا، تفریح ہونا، مشغول ہونا

بِلا جانا

غائب ہوجانا، جاتے رہنا، اڑ جانا، کافور ہوجانا، ہوا ہوجانا، چنپت ہوجانا

بُھل جانا

بھول جانا.

بَلا جان پَر لینا

کسی کی مصیبت میں خود کو قصدا پھنسا دینا

بَھلا ہو جانا

فائدہ ہوجانا

گُف٘تار بُھول جانا

خاموش ہو جانا چُب ہو جانا ، لاجواب ہو جانا ، گویائی سلب ہو جانا .

سَمْجھے سو گَدھا، اَناڑی کی جانے بَلا

عقلمند کے لیے مصیبت ہے، بیوقوف کو پروا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلائے جان کے معانیدیکھیے

بَلائے جان

balaa-e-jaan•बला-ए-जान

اصل: فارسی

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

بَلائے جان کے اردو معانی

صفت

  • جان کے لیے جنجال، جان کی مصیبت
  • محبوب کے پیچھے پڑجانے والا

شعر

Urdu meaning of balaa-e-jaan

  • Roman
  • Urdu

  • jaan ke li.e janjaal, jaan kii musiibat
  • mahbuub ke piichhe pa.D jaane vaala

English meaning of balaa-e-jaan

Adjective

  • calamity of life, constant source of worry, trouble for life

बला-ए-जान के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जान के लिए जंजाल, प्राणों के लिये आपत्ति का कारण
  • प्रेमिका के पीछे पड़ जाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلائے جان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلائے جان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone