تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَل بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

بَل بَھرْنا

ناراض ہونا، کشیدہ خاطر ہونا

بالی بھرنا

کان کی بالی میں پھول یا موتی پرونا

بَیل کے آگے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

جو بولے وَہی پانی بَھرنے جاوے

رک : جو بولے سوگھی کو جاوے .

بَھلا ہُوا میری گَگَریا ٹُوٹی، پانی بَھرَن سے چُھوٹی

یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

بَیل کے سامْنے بَھیروِیں چھیڑنا

نا اہل کے سامنے کسی ہنر کی نمایش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَل بَھرْنا کے معانیدیکھیے

بَل بَھرْنا

bal bharnaa•बल भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَل بَھرْنا کے اردو معانی

  • ناراض ہونا، کشیدہ خاطر ہونا

    مثال • دل جلوں سے آپ بل بھرتے ہیں یہ اچھا نہیں چرخ کج رفتار بھی گر ہے تو سیدھا ہم سے ہے۔

  • طاقت جتانا، زور دکھنا

Urdu meaning of bal bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaraaz honaa, kashiidaaKhaatir honaa
  • taaqat jataanaa, zor dikhnaa

बल भरना के हिंदी अर्थ

  • अप्रसन्न होना,खिन्न होना, रुष्ट होना

    उदाहरण • दिल जलों से आप बल भरते हैं यह अच्छा नहीं चर्ख़-ए-कज रफ़तार भी गर है तो सीधा हम से है।

  • शक्ति दिखाना, ज़ोर दिखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَل بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَل بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone