تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بکری نے دودھ دیا، وہ بھی مینگنی بھرا" کے متعقلہ نتائج

بکری نے دودھ دیا، وہ بھی مینگنی بھرا

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص کام بنا کر بگاڑ دے یا کوئی ایسی چیز ملے جو کام کی نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بکری نے دودھ دیا، وہ بھی مینگنی بھرا کے معانیدیکھیے

بکری نے دودھ دیا، وہ بھی مینگنی بھرا

bakrii ne duudh diyaa, vo bhii me.ngnii bharaaबकरी ने दूध दिया, वो भी मेंगनी भरा

نیز : بکری نے دودھ دیا، وہ بھی مینگنیوں بھرا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بکری نے دودھ دیا، وہ بھی مینگنی بھرا کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص کام بنا کر بگاڑ دے یا کوئی ایسی چیز ملے جو کام کی نہ ہو
  • وہاں بولتے ہیں جہاں کوئی چیز دی جائے مگر خراب کر کے یا کسی کا کوئی کام بد دلی سے کیا جائے
  • جب کوئی رو کر یا چھینک کر احسان کرے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of bakrii ne duudh diyaa, vo bhii me.ngnii bharaa

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par mustaamal jab ko.ii shaKhs kaam banaa kar bigaa.D de ya ko.ii a.isii chiiz mile jo kaam kii na ho
  • vahaa.n bolte hai.n jahaa.n ko.ii chiiz dii jaaye magar Kharaab kar ke ya kisii ka ko.ii kaam baddilii se kiya jaaye
  • jab ko.ii ro kar ya chhiink kar ehsaan kare tab kahte hai.n

बकरी ने दूध दिया, वो भी मेंगनी भरा के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर प्रयुक्त है जब कोई व्यक्ति काम बना कर बिगाड़ दे या कोई ऐसी वस्तु मिले जो काम की न हो
  • वहाँ बोलते हैं जहाँ कोई वस्तु दी जाए ख़रीब करके या किसी का कोई काम बुरे मन से किया जाए
  • जब कोई रो कर या झींक कर एहसान करे तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بکری نے دودھ دیا، وہ بھی مینگنی بھرا

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص کام بنا کر بگاڑ دے یا کوئی ایسی چیز ملے جو کام کی نہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بکری نے دودھ دیا، وہ بھی مینگنی بھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بکری نے دودھ دیا، وہ بھی مینگنی بھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone