تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْر" کے متعقلہ نتائج

بَخْر

حصہ ، ٹکڑا (بیشتر حصہ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَخَر

گندہ دھنی، منھ سے بدبو آنے کی بیماری

بَخْرُ الفَم

एक रोग जिसमें मुँह से बास आती है।

بَخْرَہ

بَخْری

گندہ دہنی.

بَخْرا

حصہ ، ٹکڑا (بیشتر حصہ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

بَخْرا کرنا

حصے میں تقسیم کرنا

بَخَرُ الَاْنف

ناک میں بدبو پیدا ہونے کی بیماری

بَخِرَد

باخرد (= صاحب عقل) کی تخفیف .

غَم نَداری بُز بَخَر

فارسی کہاوَت اُردو میں مستعمل ، اگر تجھے کوئی غم نہیں تو بکری خرید لے ، خواہ مخواہ کا ایسا کام اپنے سرلینا جو فکرو تردَد کا باعث ہو ، بیکار رنج و الم پالنا .

بُخار

کسی گرم یا ترچیز سے نکلنے والی حرارت، جسم مادّی کی طبعی گرمی

بَخُور

سلگائی جانے والی خوشبودارچیزیں، جیسے لوبان، اگر بتی وغیرہ

بخور

سلگائی جانے والی خوشبودار چیزیں، جیسے لوبان، اگربتی وغیرہ

بَخَیْر

نیکی کے ساتھ، بھلائی کے ساتھ

بَھر

بقدر ، برابر .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْر کے معانیدیکھیے

بَخْر

baKHr•बख़्र

  • Roman
  • Urdu

بَخْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حصہ ، ٹکڑا (بیشتر حصہ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of baKHr

  • Roman
  • Urdu

  • hissaa, Tuk.Daa (beshatar hissaa vaGaira ke saath mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone