تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکاَولی" کے متعقلہ نتائج

بَکاَولی

ایک قسم کی طشتری، رکابی

گُل بَکاوَلی

ہلدی کی نسل کا ایک پودا جس میں سفید اور خوشبودار پھول لگتے ہیں

بَکولی

ایک قسم کا سبز کیڑا جو دھان کی فصل کو نقصان پہنچا تا ہے

بَکاوَل

باورچی خانے کا داروغہ، خانساماں، داروغۂ باورچی خانہ

بَکاوُل

بیکلی

گھبرانے کی کیفیت یا حالت، بے چینی، گھبراہٹ، پریشانی

بَکاوَلْنی

بکاول (رک) کی تانیث۔

بھکولا

تیز بوکی لپٹ.

باکْھلی

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

باکْلی

ایک درخت، جس کے پتے ریشم کے کیڑے کو کھلائے جاتے ہیں

بَیْاکُلی

بیکلی، بے چینی، پریشانی

بِلاوْلی

بھیروں کی دوسری راگنی

بھاوْلی

لگان جو زمیندار کو (بالعموم جنس کی شکل میں اور پیداوار کے نصف کے بقدر) ادا کیا گیا ہو ؛ زمیندار اور کاشتکار کے درمیان پیداوار کی تقسیم .

بَقّالی

کنجوسی، بخل، بنیاپن

بَکولا

کمبل یا کپڑے کا ٹکڑا جس سے فقیر اپنے سروں پر بکل مارتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکاَولی کے معانیدیکھیے

بَکاَولی

bakaavlii•बकावली

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

بَکاَولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی طشتری، رکابی
  • کھانے پکانے کا کام یا پیشہ

اسم، مؤنث

  • بگولوں کا جھنڈ
  • ایک خوشبودار پھول جو دوا بنانے کے کام آتا ہے

شعر

Urdu meaning of bakaavlii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii tashtarii, rakaabii
  • khaane pakaane ka kaam ya peshaa
  • baguulo.n ka jhunD
  • ek Khushbuudaar phuul jo davaa banaane ke kaam aataa hai

English meaning of bakaavlii

Noun, Feminine

  • a kind of saucer
  • cooking, profession of cooking
  • name of a flower, fairy princess- allusion to Masnavi ' Gul Bakawali' by Daya Shankar 'Nasim'

Noun, Feminine

  • wader flock
  • a kind of fragrant flower which used in making medicine

बकावली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • थाली के आकार का हलका छिछला बरतन, तश्तरी, रिकाबी
  • खाने पकाने का काम या पेशा
  • ऊर्दू साहित्य (गद्य एवंं पद्य) के एक कहानी की नायिका

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बगुला नामक पक्षियों की पंक्ति, बगुलों का झुंड
  • एक सफ़ेद, सुगंधित पुष्प जो औषधि बनाने के काम आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکاَولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکاَولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone