تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَک دینا" کے متعقلہ نتائج

بَک دینا

کہہ دینا، اقبال کرلینا، مان لینا

بَہکا دینا

راستہ بھلانا، غلط راستے پر لگانا

بِھیک دینا

خیرات دینا

بَک دھْیان

غور و فکر کی وہ حالت، جب انسان اپنے ماحول سے بے خبر ہوجائے، کسی کی تاک میں لگا رہنا، بگلے کی طرح مراقبے کی سی حالت میں بیٹھ جانا، ریاکاری، مکاری، زمانہ سازی

یَک دانَہ مُحَبت اَست و باقی ہَمہ گاہ

ایک دانہ محبت ہے اور باقی سب گھاس ہے، دنیا میں محبت ہی ایک چیز ہے باقی سب ہیچ ہے

بَکِّھیاں توڑ دینا

بہت مارنا

ہَکّا بَکّا کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

بُھوکے نے بُھوکے کو مارا دونوں کو غَش آ گَیا

مشقِت لاحاصل

دانَہ کو دان نَہِیں، بِھکاری کو بِھیک نَہِیں

بخیل کی نسبت کہتے ہیں.

دانی کی بھاکا خالی نہ جائے

مخیر آدمی کی بات پوری ہوئے بغیر نہیں رہتی

بُھوکے کو اَن پیاسے کو پانی، جَنگَل جَنگَل آوا دانی

رعایا پروری سے ملک آباد ہوتا ہے اور یہی جملہ طوطے کو بھی یاد کرایا جاتا ہے

دُرِ بَک دانَہ

بڑا آبدار قیمتی موتی جو سیبی میں تنہا ہوتا ہے (مجازاً) بہت قیمتی شئے ، بایاب.

بِھیک مانگ کر گُڑیا سَوار دینا

مانگ کر لڑکی کے جہیز کا سامان کردینا

بُھوک پِیاس اُڑا دینا

کھانے پینے کی خواہش دور کر دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَک دینا کے معانیدیکھیے

بَک دینا

bak denaa•बक देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَک دینا کے اردو معانی

  • کہہ دینا، اقبال کرلینا، مان لینا

Urdu meaning of bak denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kah denaa, iqbaal kar lenaa, maan lenaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone