تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیشاکھ" کے متعقلہ نتائج

بَیشاکھ

بیساکھ، ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے

بَیساکْھ

ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے.

بِشیکھ

رک: بشیش

بیشَک

رک: بے

بِھیشَک

ڈراؤنا، بھیانَک

بُھوشَک

زیب و زینت دینے والا ، آراستہ کرنے والا .

بِشَیَک

جو متعلق یا منسوب ہو

بِھشَک

رک : بھشج.

باشَق

باز سے چھوٹا اور شکرے سے بڑا ایک زرد چشم شکاری پرندہ (جو چھوٹی چڑیوں کو شکار کرتا ہے)، باشہ کا معرب

ماگھ نَنْگی بَیساکھ بُھوکی

بہت غریب ، سدا مفلس ، سردی میں پہننے کو کپڑا نہیں ملتا اور گرمی میں پیٹ بھر کر کھانے کو نہیں ملتا .

ماگھ نَن٘گے بَیساکھ بُھوکے

بہت غریب ، سدا مفلس ، سردی میں پہننے کو کپڑا نہیں ملتا اور گرمی میں پیٹ بھر کر کھانے کو نہیں ملتا .

بیباک

(کرنا یا ہونا کے ساتھ) بے خوف، نڈر

بَیساکھی

وہ لاٹھی جس کے سہارے (عموماً بغل کے تلے رکھ کر) لن٘گڑے لولے چلتے ہیں

بَیساکھا

بیساکھ کے مہینے کی بنائی ہوئی لاٹھی جو بہت مضبوط ہوتی ہے، وہ لاٹھی جس پر بہت سا لوہا جڑا ہو، لن٘گڑے کی لاٹھی

بیباکی

شوخی، شرارت، بے حیائی، بے شرمی، منہ پھٹ، بے خوفی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیشاکھ کے معانیدیکھیے

بَیشاکھ

baishaakh•बैशाख

اصل: ہندی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

بَیشاکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیساکھ، ہندی بکرمی نیز شمسی سال کا پہلا مہینہ جو عموماً وسط اپریل سے وسط مئی تک ہوتا ہے

Urdu meaning of baishaakh

  • Roman
  • Urdu

  • baisaakh, hindii bakarmii niiz shamsii saal ka pahlaa mahiina jo umuuman vast april se vast ma.ii tak hotaa hai

बैशाख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैसाख, चैत के बाद और जेठ के पहले का महीना

بَیشاکھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیشاکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیشاکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone