تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْعَتْ لینا" کے متعقلہ نتائج

بَیْعَتْ لینا

دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پیروی کا عہد و پیماں کرانا، مرید بنانا

بات لانا

الزام لگانا

بات بَنا لینا

اپنی طرف سے کوئی خیال گھڑ لینا ، کسی امر کو دوسرے سانْچے میں ڈھال لینا

جی کی بات لینا

دلی خواہش دریافت کرنا، دل کا بھید معلوم کرنا.

بات رَکھ لینا

کہا مان لینا

مُنہ سے بات لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

تھوڑا بَہُت گا لینا

کچھ گنگنانے کی صلاحیت ہونا، تھوڑا بہت گانے کی عادت ہونا

مُنہ کی بات چِھین لینا

منھ سے بات چھین لینا ، کسی کے دل کی بات اس سے پہلے کہہ دینا ۔

مُنہ سے بات لے لینا

کسی کے دل کی بات اس کے کہنے سے پہلے کہہ دینا ۔

بات بِیچ میں سے لینا

ایک شخص کی گفتگو تمام ہونے سے پہلے دوسرے کا وہی گفتگو کرنا

بات کَرتے ہی گال کاٹ لینا

سامنا ہوتے ہی چوٹ کرنا

مُنْھ کی بات چِھین لینا

۔ دیکھو مُنھ سے بات چھین لینا۔ ؎

مُنہ سے بات چِھین لینا

کسی کے دل کی بات اس کے بیان کرنے سے پہلے کہہ دینا ۔

بَیْعَتْ دینا

کسی صوفی کا مرید ہونا

بات کا توڑْ لانا

بطلان پیش کرنا، رد میں دلیل دینا، بات کاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْعَتْ لینا کے معانیدیکھیے

بَیْعَتْ لینا

bai'at lenaa•बै'अत लेना

محاورہ

مادہ: بَیعَت

  • Roman
  • Urdu

بَیْعَتْ لینا کے اردو معانی

  • دینی و دنیوی امور میں شریعت کی پیروی کا عہد و پیماں کرانا، مرید بنانا

Urdu meaning of bai'at lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • denii-o-dunyavii umuur me.n shariiyat kii pairavii ka ahd-o-paimaa.n karaana, muriid banaanaa

English meaning of bai'at lenaa

  • accept as a disciple or subject, take the oath of allegiance from someone

बै'अत लेना के हिंदी अर्थ

  • धार्मिक एवं सांसारिक कार्योंं में धार्मिक नियोमों की पैरवी करने की प्रतिज्ञा लेना, शिष्य बनाना, भक्त बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْعَتْ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْعَتْ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone