تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہُت دُوْر" کے متعقلہ نتائج

بَہُت دُوْر

جو زیادہ فاصلے پر ہو

بات دُور پَہُنچنا

کلام کا مشہور ہونا

بات دُور کِھنچْنا

کسی معاملے کا طول پکڑ جانا

بات دُور دَراز ہونا

بعید ازقیاس ہونا، خلاف عقل ہونا، ٹھیک نہ بیٹھنا

بَہُت دُور دَبَک کَرْنا

ڈانٹنا، دھمکانا، ڈرانا

بات دُور دُور ہونا

بعید ازقیاس ہونا، خلاف عقل ہونا، ٹھیک نہ بیٹھنا

آپ بَہْت دُور ہَیں

بڑے بدذات ہو

تُم بھی بَہت دُور ہو

خوب آدمی ہو

اَنْدھے کو انْدھیرے میں بَہُت دُور کی سُوجھی

اُس موقع پر مستعمل جب کوئی بے وقوف اتفاقاً عقل کی بات کہہ دے

دُور کی بات

گہری بات، سمجھداری کی بات، باریک نکتہ

بَڑی دُور کی بات

دور اندیشی کی بات، عاقبت اندیشی کی بات، تہ کی بات

بَہْتا دَرْیا ہے

موقع ہے، سامان میسر ہے، جو چاہتے ہو سو موجود ہے، کسی قم کی پاپندی یا روک ٹوک نہیں ہے، فیض عام جاری ہے

بات دَھری اُٹھائی نَہیں جاتی

نہ اقرار کرتے بنتا ہے نہ انکار ، نہ ہاں کہتے بنتا ہے نہ نہیں ، نہ بات کا جواب دیتے بنتا ہے نہ چپ رہتے.

بات دَھر کے سُنانا

کسی دوسرے پر ڈھال کر کہنا، ظاہرا کسی سے منسوب کر کے کہنا اور دراصل کوئی دوسرا شخص مراد لینا (پر کے ساتھ)

بَہتے دَریا میں ہاتھ دھونا

رک : بہتی گن٘گا میں ہاتھ دھونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُت دُوْر کے معانیدیکھیے

بَہُت دُوْر

bahut duur•बहुत दूर

  • Roman
  • Urdu

بَہُت دُوْر کے اردو معانی

صفت

  • جو زیادہ فاصلے پر ہو
  • بہت چالاک ، ہوشیار

    مثال • بہت دم دیے پاس پھٹکا نہ ہرگز وہ عیار پر فن بہت دور نکلا

  • نہایت مختلف

    مثال • ایک ملا تھا مشہور بہت اور علم میں سب سے دور بہت

  • متفنی

    مثال • بہت دور ہو بڑے حضرت ہو

Urdu meaning of bahut duur

  • Roman
  • Urdu

  • jo zyaadaa faasle par ho
  • bahut chaalaak, hoshyaar
  • nihaayat muKhtlif
  • mutafannii

बहुत दूर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो अधिक दूरी पर हो, जो ज़्यादा फ़ासले पर हो
  • बहुत चालाक, होशियार
  • अत्यधिक भिन्न, निहायत मुख़्तलिफ़
  • कुशल, मुतफ़न्नी

    उदाहरण • बहुत दूर हो बड़े हज़रत हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہُت دُوْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہُت دُوْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone