تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْثا بَحْثی" کے متعقلہ نتائج

بَحْثا بَحْثی

باہمی تکرار، مناظرہ، رد و قدح، قیل و قال

کَج بَحْثی

اُلٹی سیدھی باتیں، نامعقول گفتگو، فضول باتیں، کٹ حجتی، بے ہودہ تکرار

بَیتا بَحْثی

رک : بیت بازی.

حِکْمَتِ بَحْثی

فلسفہ جس کی بُنیاد برہان و دلیل پر ہو (کشف و وجدان پر نہ ہو) ، ضد حکمتِ ذوقی

بَیت بَحْثی

house of debate, discussion, conflict

بَحْث

(لفظاً) تحقیق، جستجو

بَحْث نہیں

تعلق نہیں، حجت نہیں، جھگڑا نہیں، مطلب نہیں

بَحْث کَرنْا

جھگڑنا، حجت کرنا، مقابلہ کرنا (کسی امر میں)

زیرِ بَحْث

جس پر گفتگو یا بحث ہورہی ہو

بَحْث ہونا

سوال و جواب ہونا، کسی معاملہ کے متعلق بات چیت ہونا

بَحْث و تَمْحِیص

तर्क-वितर्क, वादविवाद ।।

بَحْث پَڑنا

مقابلہ، تکرار یا جھگڑا ہونا، ضدم ضدا ہو جانا

بَحْث بَڑھنا

بات لمبی ہونا، گفتگو میں طوالت ہونا

بَتْیا بَحْث

لفظی بحث ، کج بحثی .

بَحْث ڈالنا

ضدم ضدا یا تکرار پیدا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْثا بَحْثی کے معانیدیکھیے

بَحْثا بَحْثی

bahsaa-bahsii•बहसा-बहसी

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

بَحْثا بَحْثی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باہمی تکرار، مناظرہ، رد و قدح، قیل و قال

Urdu meaning of bahsaa-bahsii

  • Roman
  • Urdu

  • baahamii takraar, munaazara, radd-o-qadah, kiil-o-qaal

English meaning of bahsaa-bahsii

Noun, Feminine

  • altercation, argumentation, controversy

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْثا بَحْثی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْثا بَحْثی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone