تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہِشْتِ شَدّاد" کے متعقلہ نتائج

بَہِشْتِ شَدّاد

عرب کے شہر عدن میں شداد (نسل عدد) کی بنوائی ہوئی جنت (جسے اس نے نہایت عالی شا ن، خوبصورت، آرام دہ عمارتوں اور دلکش و رنگین باغات وغیرہ سے آراستہ کیا تھا اس کی نظر میں یہ خدائے تعالیٰ کی جنت کا جواب تھا)

شَدّاد کی بَہِشْت

شدّاد کی جنت.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہِشْتِ شَدّاد کے معانیدیکھیے

بَہِشْتِ شَدّاد

bahisht-e-shaddaadबहिश्त-ए-शद्दाद

دیکھیے: اِرَم

  • Roman
  • Urdu

بَہِشْتِ شَدّاد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • عرب کے شہر عدن میں شداد (نسل عدد) کی بنوائی ہوئی جنت (جسے اس نے نہایت عالی شا ن، خوبصورت، آرام دہ عمارتوں اور دلکش و رنگین باغات وغیرہ سے آراستہ کیا تھا اس کی نظر میں یہ خدائے تعالیٰ کی جنت کا جواب تھا)
  • (مجازاً)، بہشت، باغ بہشت

Urdu meaning of bahisht-e-shaddaad

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha iram

बहिश्त-ए-शद्दाद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब के शहर अदन में शद्दाद (आद के वंशज) के द्वारा में निर्मित स्वर्ग, जिसे उसने शानदार, सुंदर, आरामदायक भवनों और आकर्षक एवं रंगीन बागों से सुसज्जित किया था, उसकी दृष्टि में, यह स्वर्ग सर्वशक्तिमान ईश्वर के स्वर्ग का उत्तर था)
  • (लाक्षणिक) स्वर्ग, स्वर्ग का बग़ीचा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَہِشْتِ شَدّاد

عرب کے شہر عدن میں شداد (نسل عدد) کی بنوائی ہوئی جنت (جسے اس نے نہایت عالی شا ن، خوبصورت، آرام دہ عمارتوں اور دلکش و رنگین باغات وغیرہ سے آراستہ کیا تھا اس کی نظر میں یہ خدائے تعالیٰ کی جنت کا جواب تھا)

شَدّاد کی بَہِشْت

شدّاد کی جنت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہِشْتِ شَدّاد)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہِشْتِ شَدّاد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone