تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہِیر چَھٹْنا" کے متعقلہ نتائج

بَہِیر چَھٹْنا

فوج کا تتربتر ہونا، لشکر کا منتشر ہونا، سپاہیوں کا پرا قائم نہ رہنا

بَہرِی چھوٹنا

بہری کا شکار پر حملہ کرنا

بِھیڑ چَھٹْنا

مجمع منتشر ہونا، ہجوم کم ہونا

بِھیڑ چھانا

مجمع ہونا، ہجوم کا یورش کرنا

زَمانَہ بَھر کا چَھٹا ہُوا

بہت بدمعاش، اول درجہ کا لچا

آنکھ بھر دیکھنے کو دل نہیں چاہنا

بہت بد شکل ہے

آنکھوں میں بَہار چھانا

مسرور ہونا، سرشار ہونا، خوش ہونا

چَھلنی دوسے سُوپ کو جس میں بَہَتّر چھید

جس میں خود نقص ہو وہ دوسروں میں کیا نقص نکالے، اپنے بڑے عیب کو نہ دیکھ کر دوسروں کے معمولی عیب کو دیکھنا

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

چالان بَہی

وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے.

دُنْیا بَھر کی خاک چھاننا

کمال جستجو کرنا

سُوپ تو سُوپ ہَنسے چَھلنی بھی ہَنسے جِس میں بَہَتَّر چھید

رک : سُوپ بولے تو بولے چھلنی کیا بولے الخ .

چھاج بولا تو بولا چَھلْنی بھی بولی جِس مَیں بَہَتَّر چھید

لو عیب دار بھی بے عیب کی برابری کرنے لگا ، جب کوئی عیب دار ہو کر صاف لوگوں میں بولتا اور دخل دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں .

چاہْنے کے نام سے گَدھی نے بھی کھیت کھانا چھوڑ دِیا

جہاں کسی نے کسی کو اپنی محبت جتادی وہ ناز کرنے او مزاج دکھانے لگتا ہے.

زَمانے بَھر کی خاک چھانْنا

ساری دُنیا میں تلاش اور جُستجو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہِیر چَھٹْنا کے معانیدیکھیے

بَہِیر چَھٹْنا

bahiir chhaTnaa•बहीर छटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَہِیر چَھٹْنا کے اردو معانی

  • فوج کا تتربتر ہونا، لشکر کا منتشر ہونا، سپاہیوں کا پرا قائم نہ رہنا

Urdu meaning of bahiir chhaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • fauj ka titarrabitar honaa, lashkar ka muntshir honaa, sipaahiiyo.n ka pra qaayam na rahnaa

English meaning of bahiir chhaTnaa

  • (an army) be dispersed, thrown into confusion, be scattered

बहीर छटना के हिंदी अर्थ

  • फ़ौज का तितर बितर होना, लश्कर का बिखर जाना, सिपाहियों का प्रा क़ायम न रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہِیر چَھٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہِیر چَھٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone