تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگویا کرنا" کے متعقلہ نتائج

بَگویا کرنا

ہجو غیبت کرنا ؛ رسوا کرنا ، برا بھلا کہنا ؛ رنج کرنا ؛ جھگڑا پھیلانا لڑائی کرنا

بھاگ کَرْنا

(ریاضی) تقسیم کرنا، بانٹنا

بھوگ کَرْنا

سہنا ، برداشت کرنا .

بھوگ کَرْوانا

بھوگ کرنا (رک) کا تعدیہ .ق

بَھویں ٹیڑھی کَرنا

تیوری میں بل ڈالنا، خفگی ظاہر کرنا، تیوری چڑھانا

بَقایا وَصُول کرنا

بقایا رقم جمع کرنا

بھاگ بَڑائی کَرْنا

خوش قسمتی کی تعریف کرنا، خوش بختی کی توصیف کرنا، خوش نصیبی کو سراہنا

باگ نَرْم کَرنا

گھوڑے کی تیز رفتاری کو کم کرنا ، آہستہ چلانا.

بھاگُوں بھاگُوں کَرنا

نفرت کرنا، بیزار کرنا، دور بھاگنا

باگ ڈِھیلی کَرنا

باگ کسنے میں کمی کرنا تاکہ گھوڑا خوب دوڑے

بھوگ بِلاس کرنا

مباشرت کرنا، جماع کرنا

باگ پَر صاف کَرْنا

بچھیرے کو باگ کے اشارے پر چلنے اور مڑنے کی تربیت دینا

بَدْھیا کَرْنا

بیل یا کسی جانور کے خصیے نکلوا دینا

گائِیْں گایُوْں جَمَعْ گائے کا بَچھِیا تلے بَچھِیا کا گائے تلے کرنا گائے کا بھَیْنس تَلے بھَیْنس کا گائے تلے کرنا

گائے کے دودھ کو جوبہت سا ہوتا ہے بچھیا کا دودھ ظاہر کرنا، اور بچھیا کے دودھ کو جو تھوڑاسا ہوتاہے گائے کا دودھ بیان کرنا، حکمت عملی اور تدبیر سے کوئی کام چلانا، بڑا جوڑ توڑ کرنے والے کے نسبت مستعمل ہے

بَگوش کرنا

اچھی طرح سننا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگویا کرنا کے معانیدیکھیے

بَگویا کرنا

bagoyaa karnaa•बगोया करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بَگویا کرنا کے اردو معانی

  • ہجو غیبت کرنا ؛ رسوا کرنا ، برا بھلا کہنا ؛ رنج کرنا ؛ جھگڑا پھیلانا لڑائی کرنا

Urdu meaning of bagoyaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hajav Giibat karnaa ; rusvaa karnaa, buraa bhala kahnaa ; ranj karnaa ; jhag.Daa phailaanaa la.Daa.ii karnaa

बगोया करना के हिंदी अर्थ

  • हजव ग़ीबत करना , रुसवा करना, बुरा भला कहना , रंज करना , झगड़ा फैलाना लड़ाई करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگویا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگویا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone