تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدِیہَہ" کے متعقلہ نتائج

بَدِیہَہ

بنا سوچے کسی بات کا من میں آنا

بَدِیہَہ گو

بلا تامل اور برمحل کہنے والا (خصوصاً شعر)

بَدِیہَہ گوئی

बिना बिचारे तुरंत भाषण देना, बिना बिचारे तुरंत कविता करने वाला।

بَدِیعَہ

بدیع کی تانیث، عجیب و غریب، نادر، انوکھا، نو ایجاد

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدِیہَہ کے معانیدیکھیے

بَدِیہَہ

badiihaबदीहा

اشتقاق: بَدَهَ

  • Roman
  • Urdu

بَدِیہَہ کے اردو معانی

  • برجستہ ، بلا تامل ، فوراً بے غور و فکر ، برمحل .
  • بنا سوچے کسی بات کا من میں آنا
  • واضح، ظاہر، برجستہ، آشکار، بلا تامل
  • حاضر جواب، برجستہ اور برمحل کہنے والا
  • مانا ہوا امر جس کے ثبوت کی ضرورت نہ ہو

Urdu meaning of badiiha

  • Roman
  • Urdu

  • barjasta, bilaataammul, fauran be Gaur-o-fikr, baramhal
  • banaa soche kisii baat ka man me.n aanaa
  • vaazih, zaahir, barjasta, aashkaar, bilaataammul
  • haazir javaab, barjasta aur baramhal kahne vaala
  • maana hu.a amar jis ke sabuut kii zaruurat na ho

English meaning of badiiha

  • a sudden event, to offend
  • impromptu, extempore
  • axiom

बदीहा के हिंदी अर्थ

  • हाज़िर जवाब, फ़ौरन किसी बात का जवाब देना, बिना तैयारी के किसी विषय पर बोलना
  • एक एसी बोली हुई बात जिसे प्रमाण की आवश्यकता न हो
  • बिना सोचे किसी बात का मन में आना, हाज़िर जवाब
  • स्पष्ट, ज़ाहिर तौर पर, बिला किसी हिचकिचहट, स्पष्ट रुप से

بَدِیہَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدِیہَہ

بنا سوچے کسی بات کا من میں آنا

بَدِیہَہ گو

بلا تامل اور برمحل کہنے والا (خصوصاً شعر)

بَدِیہَہ گوئی

बिना बिचारे तुरंत भाषण देना, बिना बिचारे तुरंत कविता करने वाला।

بَدِیعَہ

بدیع کی تانیث، عجیب و غریب، نادر، انوکھا، نو ایجاد

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدِیہَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدِیہَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone