تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے پِیر" کے متعقلہ نتائج

بَڑے پِیر

حضرت غوث الاعظم عبدالقادر جن کا مزار بغداد شریف میں ہے اور جن کی یادگار میں (ماہ ربیع الآخر میں) گیارہویں کی تقریب منائی جاتی ہے (صوفیہ کا قادریہ سلسلہ انہیں سے ملتا ہے)

بَڑے پِیر صاحِب

Sheikh Abdul Qadir Jeelani

باڑھ پر ہونا

طغیانی پر آنا

باڑْھ پَر آنا

نمو یا بڑھوتری ہونا

بیڑا پار کَرْنا

مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

باڑْھ پَر رَکْھنا

بَھّرے دینا، خوشامد کر کے یا دم دے کر کسی کام کے لیے آمادہ کرنا

بیڑا پار ہونا

کافی کوششوں کے بعد کامیاب ہونا

باڑْھ پَر چَڑْھنا

باڑھ پر چڑھانا کا لازم

باڑْھ پَر دَھرْنا

بَھّرے دینا، خوشامد کر کے یا دم دے کر کسی کام کے لیے آمادہ کرنا

باڑْھ پَر چَڑھانا

اسلحہ کی دھار تیز کرنا

بیڑا پار لَگانا

بیڑا پار کرنا، مشکل آسان کرنا، مراد بر لانا، مصیبت سے نجات دلانا

بے پِیر

(لفظاً) بے استادا، جس کا کوئی مرشد یا رہنما نہ ہو

میٹھی باڑ پر ہونا

تلوار یا چھری کا تیز ہونا

اپنی عقل اور پرائی دولت بڑی معلوم ہوتی ہے

ہٹ دھرم آدمی اپنی رائے کو دوسروں سے بہتر اور رشک یا حسد میں دوسروں کو اپنے سے زیادہ دولتمند سمجھتا ہے

بَڑے پَیمانے پَر

بڑے اہتمام سے، بہت وسعت، کثرت، مدارات بڑے پیمانے پر ہورہی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے پِیر کے معانیدیکھیے

بَڑے پِیر

ba.De piir•बड़े पीर

  • Roman
  • Urdu

بَڑے پِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت غوث الاعظم عبدالقادر جن کا مزار بغداد شریف میں ہے اور جن کی یادگار میں (ماہ ربیع الآخر میں) گیارہویں کی تقریب منائی جاتی ہے (صوفیہ کا قادریہ سلسلہ انہیں سے ملتا ہے)

Urdu meaning of ba.De piir

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat Gaus alaaazam abadulqaadir jin ka mazaar baGdaad shariif me.n hai aur jin kii yaadgaar me.n (maah rabii alaaKhar men) gyaarahvii.n kii taqriib manaa.ii jaatii hai (sophiyaa ka qaadariyaa silsilaa unhii.n se miltaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے پِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے پِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone