تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑاپا" کے متعقلہ نتائج

بَڑاپا

بزرگی ، بڑاپا (سن و سال یا ظرف کے اعتبار سے)

بُڑھاپا

ضعیفی، پیری، جوانی اور ادھیڑ پن کے بعد کی عمر

بَڑانا

دھکیلنا

بُڑانا

ڈبونا، غرق کرنا

بُڑاکا

(ٹھگی) راستے میں بھیڑیے کو دیکھنے کا شگون جس کے داہنی طرف سے بائیں طرف جانے کو وہ نیک خیال کرتے ہیں

بُوڑْپا

بڑھاپا (رک)۔

بُڑاوا

= डुबाव

بھاپا

(پنجابی، ہندو) بھائی ، برادر .

بَڑّانا

صورت حال میں کسی بھی قسم کا کوئی اضافہ کرنا

بُوڑھاپا

ضعیفی کا عالم، پیری

بِڑّانا

بولا جانا، بوکھلا جانا، کسی مصیبت سے گھبرا جانا ، حواس باختہ ہونا

بُڑھاپا کاٹْنا

بڑھاپے کی زندگی برے بھلے بسر کرنا

بُڑھاپا پِیٹا

بڑھاپے کے مسائل میں مبتلا

بُڑھاپا پِیٹی

(کوسنا) موا / موئی ، اللہ کرے مر جائے ، ضعیفی ماتم کرے

بُڑھاپا اُگَٹْنا

برھاپے کے طعنہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑاپا کے معانیدیکھیے

بَڑاپا

ba.Daapaa•बड़ापा

اصل: ہندی

دیکھیے: بَڑپَن

  • Roman
  • Urdu

بَڑاپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بزرگی ، بڑاپا (سن و سال یا ظرف کے اعتبار سے)
  • بڑے یا بہترین ہونے کی کیفیت، عظمت

Urdu meaning of ba.Daapaa

  • Roman
  • Urdu

  • bujurgii, bu.Dhaapaa (san-o-saal ya zarf ke etbaar se
  • ba.De ya behtariin hone kii kaifiiyat, azmat

English meaning of ba.Daapaa

Noun, Masculine

  • dignity, greatness

बड़ापा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुजु़र्गी, बुढ़ापा (आयु एवं वर्ष या समाई या सामर्थ्य के अनुसार)
  • बड़े अर्थात श्रेष्ठ होने की अवस्था, गुण या भाव, श्रेष्ठता, महत्व, गौरव, बड़ाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑاپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑاپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone