تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڈا" کے متعقلہ نتائج

بَڈا

رک : بڑا جس کی یہ قدیم شکل ہے .

بُڈا

بوڑھا (رک) کی قدیم شکل، عمر رسیدہ، کہنہ سال

بَڈائی

رک : بڑائی .

بَڈال

بلی ، گربہ .

بَڈارْنا

نکال باہر کرنا، جلا وطن کرنا، بدر کر دینا، نکال دینا، مٹا دینا

بَڈانہارا

بڑھانے والا ، بڑا کرنے والا ، نشو ونما کرنے والا .

بَڈانا

بڑھانا، پھیلانا، بڑھتی کرنا، اضافہ کرنا، زیادہ کرنا

بَڈْہَن٘س

(موسیقی) کھماج ٹھاٹھ کا ایک راگ جس میں پنجم اور مدہم بادی سمبادی ہیں

بَڈھا

بَڈا (رک) ، بہت .

بَڈّھا

وہ بڑا اور لمبا چوڑا گڑھا جو مٹی نکالنے کے واسطے کھودا جاتا ہے

بُڈّھا

وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی، پرانا، بوڑھا

بُوڈا

رک : بوڈھا۔

بَھڈا

ایک قسم کی گھاس جو خراب زمین میں اگتی ہے چارے کے طور پر استعمال ہوتی ہے .

بُڈی

بُڈا جس کی یہ تانیث ہے

بُڈ

بڈھا (رک) کی تخفیف اور ترکیب میں مستعمل (رک : بڈ بھس ، بڈین) .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڈا کے معانیدیکھیے

بَڈا

baDaa•बडा

وزن : 12

دیکھیے: بَڑا

  • Roman
  • Urdu

بَڈا کے اردو معانی

  • رک : بڑا جس کی یہ قدیم شکل ہے .

Urdu meaning of baDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ba.Daa jis kii ye qadiim shakl hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone