تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا گَھر" کے متعقلہ نتائج

بَڑا گَھر

اونْچا گھرانا ، دولتمند یا ذی عزت خاندان

بَڑا گَھرانا

امیر خاندان، اعلیٰ خاندان، نامی خاندان

گَھر چھوٹا سَمْدِھیانَہ بَڑا

حیثیت کم شہرہ زیادہ

فَقِیر کا گَھر بَڑا ہے

درویش کو اپنی کرامت سے سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے

اَللہ کا گَھر بَڑا ہے

خدا بڑا کارساز ہے گھبرانے کی بات نہیں .

چھوٹا گَھر بَڑا سَمدِھیانا

نام بڑا اور حیثیت کچھ نہیں، معمولی حیثیت کا مگر تعلقات بڑوں بڑوں سے

گَھر چُھوٹا ، سَمدِھیانا بَڑا

۔مثل حیثیت کم شہرہ زیادہ۔

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا گَھر کے معانیدیکھیے

بَڑا گَھر

baD.aa gharबड़ा घर

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

بَڑا گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اونْچا گھرانا ، دولتمند یا ذی عزت خاندان
  • (بی بیوں میں) بڑی بی بی ، وہ زوجہ جس سے پہلی شادی ہوئی ہو
  • جیل خانہ

Urdu meaning of baD.aa ghar

  • Roman
  • Urdu

  • on॒chaa gharaanaa, daulatmand ya zii izzat Khaandaan
  • (bii biiyo.n men) ba.Dii biibii, vo zauja jis se pahlii shaadii hu.ii ho
  • jel Khaanaa

English meaning of baD.aa ghar

Noun, Masculine

  • spacious house, a well-to-do or noble family, jail, prison

बड़ा घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिष्ठित और सम्पन्न कुल, ऊंचा और कुलीन घराना
  • (लाक्षणिक) कारागार या जेलख़ाना
  • (बीबियों में) बड़ी बीबी, वो ज़ौजा (स्त्री) जिससे पहली शादी हुई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑا گَھر

اونْچا گھرانا ، دولتمند یا ذی عزت خاندان

بَڑا گَھرانا

امیر خاندان، اعلیٰ خاندان، نامی خاندان

گَھر چھوٹا سَمْدِھیانَہ بَڑا

حیثیت کم شہرہ زیادہ

فَقِیر کا گَھر بَڑا ہے

درویش کو اپنی کرامت سے سب کچھ حاصل ہو جاتا ہے

اَللہ کا گَھر بَڑا ہے

خدا بڑا کارساز ہے گھبرانے کی بات نہیں .

چھوٹا گَھر بَڑا سَمدِھیانا

نام بڑا اور حیثیت کچھ نہیں، معمولی حیثیت کا مگر تعلقات بڑوں بڑوں سے

گَھر چُھوٹا ، سَمدِھیانا بَڑا

۔مثل حیثیت کم شہرہ زیادہ۔

گَھر میں دھان نَہ پان بیٹی کو بَڑا گُمان

۔مثل (عو) مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بلوتی ہیں۔

گَھر میں دھان نَہ پان بی بی کو بَڑا گُمان

عورتیں مفلسی میں غرور کرنے اور شیخی بگھارنے والی کی نسبت بولتی ہیں.

جِس گھر بُوڑھا نَہ بَڑا وہ گَھر ڈَگَّم ڈَگّا

بوڑھے آدمی سے گھر کا انتظام رہتا ہے اور برکت کا باعث ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone