تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد کَہاو" کے متعقلہ نتائج

بَد کَہاو

ناقص گفتگو یا بحث .

بَداؤُں کے لَلا

(لفظاً) شہر بدائوں یا بدایوں (یو پی، بھارت) کا لڑکا

بَد کَہاؤ

inelegant or defective language

بھید کی بات

راز، چھپانے کی بات

بَدے کی بات

قسمت کا لکھا ، مقسوم .

بَدّھی کا ہاتھ

تلوار کا ترچھا یا آڑا وار، تلوار کا وہ ہاتھ جو شانے پر پڑے اور سینہ و پشت کاٹتا ہوا کمر تک پہنچے

بادی کا بَدَن

زائد گوشت سے پھولا ہوا جسم ، تھلتھلا بدن.

بھادوں کے سَڑْکے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مین٘ہ برس کر نکل جاتا ہے .

بھادوں کی جَھڑی

بھادوں کے مہینے کی مسلسل بارش، لگاتار ہونے والی بارش

بھادوں کے بیڑے

گن٘گا جل جو برہمن بھادوں کے مہینے میں لئے پھرتے ہیں

بھادوں کے ڈونْگرے

بھادوں کے مہینے کی تھوڑی بارش جس میں مینہ برس کر نکل جاتا ہے

بھادوں کے جھالے

light August showers

بھادوں کی بَرَن

بھادوں کے مہینے کی دھواں دھار جل تھل ایک کر دینے والی بارش .

بھادوں کا گھام ساجھے کا کام

بھادوں کی گرمی اور ساجھے کا کام دونوں برے ہوتے ہیں

بود کا نِکَل جانا

ٹوٹا پھوٹا پرانا بودا سامان بک جانا یا کسی مصرف میں آجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد کَہاو کے معانیدیکھیے

بَد کَہاو

bad-kahaav•बद-कहाव

  • Roman
  • Urdu

بَد کَہاو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناقص گفتگو یا بحث .

Urdu meaning of bad-kahaav

  • Roman
  • Urdu

  • naaqis guftagu ya behas

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد کَہاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد کَہاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone