تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑ اَنْکھا" کے متعقلہ نتائج

bid in

جائداد زیادہ قیمت پر فروخت کرنا

بَدْ اَنْدیشِی

برا سوچنا، بد خواہی

بَد اِنْتِظام

جو نظم و نسق کرنے کی صلاحیت نہ رکھتا ہو، غیر منتظم حاکم، جیسے: بد انتظام حاکم کے علاقے میں ہمیشہ ابتری پھیلتی ہے

بَد اِنْتِظامی

انتظامیٔ خرابی، بد نظمی، انتظام کی خرابی، ابتری، بد عملی

بَد اَنْجام

جس کا نتیجہ اچھا نہ ہو، جس کی عاقبت بخیر نہ ہو، جو انجام اور انتہا کے اعتبار سے برا اور خراب ہو

بَد اِنْصاف

غیر عادل ، حق کے خلاف فیصلہ کرنے والا، فیصلہ میں دھان٘دلی کرنے والا .

بَد اَنْدام

بے ڈول جسم کا ، بے ہن٘گم ، جس کے اعضا متناسب نہ ہوں .

بَد اَنْدیش

برا چاہنے والا، کسی کے نقصان کا خواہاں، مخالف

بَد اَندازی

بھونڈا انداز اختیار کرنے کا عمل، کج روی

بَڑ اَنْکھا

بڑی بڑی آنکھوں والا

بید اَنْگ

وید کے چھ ذیلی اجزا: (۱) شکشا، (۲) کلپا، (۳) ویاکرن، (۴) چھند، (۵) نرکتی، (۶) جوتش

باد اَنْگیز

سوجا ہوا، پھولا ہوا

بُوندیں آنا

بارش شروع ہونا ، پانی برسنا

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

بِدْعَتِ آئِین

ظالم ، سفاک و جفا کار

نائی دائی ، دھوبی ، بید ، قَصائی اُن کا سُو تک کَبھی نَہ جائی

یہ چاروں ہمیشہ سے کثیف طبیعت ہوتے ہیں ، یہ چاروں ہمیشہ ناپاک رہتے ہیں

اَے بادِ صَبا اِیں ہَمَہ اَوُرْدَۂ تُسْت

اب پتا چلا کہ یہ سارا فساد تمھارا ہی (یا ان کا ہی) اٹھایا ہوا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑ اَنْکھا کے معانیدیکھیے

بَڑ اَنْکھا

ba.D-a.nkhaaबड़-अंखा

  • Roman
  • Urdu

بَڑ اَنْکھا کے اردو معانی

صفت

  • بڑی بڑی آنکھوں والا

Urdu meaning of ba.D-a.nkhaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dii ba.Dii aa.nkho.n vaala

बड़-अंखा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़ी बड़ी आँखों वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

bid in

جائداد زیادہ قیمت پر فروخت کرنا

بَدْ اَنْدیشِی

برا سوچنا، بد خواہی

بَد اِنْتِظام

جو نظم و نسق کرنے کی صلاحیت نہ رکھتا ہو، غیر منتظم حاکم، جیسے: بد انتظام حاکم کے علاقے میں ہمیشہ ابتری پھیلتی ہے

بَد اِنْتِظامی

انتظامیٔ خرابی، بد نظمی، انتظام کی خرابی، ابتری، بد عملی

بَد اَنْجام

جس کا نتیجہ اچھا نہ ہو، جس کی عاقبت بخیر نہ ہو، جو انجام اور انتہا کے اعتبار سے برا اور خراب ہو

بَد اِنْصاف

غیر عادل ، حق کے خلاف فیصلہ کرنے والا، فیصلہ میں دھان٘دلی کرنے والا .

بَد اَنْدام

بے ڈول جسم کا ، بے ہن٘گم ، جس کے اعضا متناسب نہ ہوں .

بَد اَنْدیش

برا چاہنے والا، کسی کے نقصان کا خواہاں، مخالف

بَد اَندازی

بھونڈا انداز اختیار کرنے کا عمل، کج روی

بَڑ اَنْکھا

بڑی بڑی آنکھوں والا

بید اَنْگ

وید کے چھ ذیلی اجزا: (۱) شکشا، (۲) کلپا، (۳) ویاکرن، (۴) چھند، (۵) نرکتی، (۶) جوتش

باد اَنْگیز

سوجا ہوا، پھولا ہوا

بُوندیں آنا

بارش شروع ہونا ، پانی برسنا

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

بِدْعَتِ آئِین

ظالم ، سفاک و جفا کار

نائی دائی ، دھوبی ، بید ، قَصائی اُن کا سُو تک کَبھی نَہ جائی

یہ چاروں ہمیشہ سے کثیف طبیعت ہوتے ہیں ، یہ چاروں ہمیشہ ناپاک رہتے ہیں

اَے بادِ صَبا اِیں ہَمَہ اَوُرْدَۂ تُسْت

اب پتا چلا کہ یہ سارا فساد تمھارا ہی (یا ان کا ہی) اٹھایا ہوا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑ اَنْکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑ اَنْکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone