تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچ رَہنا" کے متعقلہ نتائج

بَچ رَہنا

محفوظ رہنا، پرہیز کرنا

ہَوا سے بَچ رَہنا

عام برائی سے محفوظ رہنا ، عام رجحان سے دور رہنا نیز حرص و ہوس سے دور رہنا ۔

نِلوہ بَچ رَہنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

راوَن بَچَّہ

(مجازاً) متکبر ، مغرور .

اَنْڈے ہوں گے تو بَچّے بَہُت ہو رَہیں گے

اسباب مہیا ہوں تو نتیجہ برآمد ہونا بھی یقینی ہے، جڑ بنیاد ہوگی تو اس پر عمارت بھی تعمیر ہوجائے گی

تَلْوَریا وُہی بَھلا جو رَن میں ہاتْھ دِکھائے، بَیری کے ٹُکْڑے کَرے اَور آپ تُرَت بَچْ جائے

تلوریا وہ ہے جو لڑائی میں دشمن کو قتل کرے اور خو د بچ جائے

جان بَچا کَر بَیٹھ رَہنا

خطرے کی جگہ نہ جانا اور چھپ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَچ رَہنا کے معانیدیکھیے

بَچ رَہنا

bach rahnaa•बच रहना

  • Roman
  • Urdu

بَچ رَہنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • محفوظ رہنا، پرہیز کرنا
  • باقی رہنا، پس ماندہ ہونا، خرچ نہ ہونا

Urdu meaning of bach rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mahfuuz rahnaa, parhez karnaa
  • baaqii rahnaa, pasmaa.nda honaa, Kharch na honaa

बच रहना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • सुरक्षित रहना, महफ़ूज़ रहना, बचना
  • बाक़ी रहना, बक़ाया होना, ख़र्च न होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَچ رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَچ رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone