تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bacardi" کے متعقلہ نتائج

bacardi

تجارتی نام: جزائر غرب الہند کی ایک شراب، جو اصلاً کیو با میں تیار ہوئی.

بَقرعِید

مسلمانوں کی عید جو دسویں ذی الحجہ کو منائی جاتی ہے اور جس میں بھیڑ، گائے، بکری وغیرہ کی قربانیاں ہوتی ہیں (یہ قرآن پاک کے بیان کیے ہوئے اس واقعے کی یادگار ہے کہ حضرت ابراہیم نے تین دن تک مسلسل یہ خواب دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیل کو ذبح کررہے ہیں انہوں نے اسے حکم خداوندی سمجھ کر بیٹے کو مکہ معظمہ کے مقام پر ذبح کرنے کے لیے لٹایا جب چھری چلاچکے تو دیکھا کہ اسماعیل صحیح و سالم ہیں اور ایک دنبہ ذبح کیا ہوا پڑا ہے، بقراعید، مسلمانوں کا ایک تہوار

بَکْرَنْڈی

چارپائی کی بانْٹنی کے محاذ میں تقریباً دو بالشت کے فاصلے پر ۱۲ یا ۱۶ تاروں کی زنجیری، جس میں ادوائن لگائی جاتی ہے

بُھکْڑاہندا

رک : بھکران٘دا.

بُھکْراندَہ

رک : بُھکران٘دا.

بھُکراندا

بھکراند والا، بدبودار، بُسا ہوا، سڑاہوا (اناج وغیرہ)

بُھکراندھا

بھکراندا

بَقْرِید

بقرعید (رک) کا عوامی تلفظ۔

بَکْرِید

بقرعید (رک) کا عوامی لفظ۔

بَاقِی دَار

وہ شخص جس کے ذمے کوئی مطالبہ باقی ہو، وہ اسامی یا کاریگر جس کے ذمہ کوئی رقم واجب الادا ہو

بُھکْراہْند

ناگوار بھس بھسی بو

بُھکْراندھ

بھکران٘د

بُھکْراند

ناگوار بھس بھسی بو

بَخِرَد

باخرد (= صاحب عقل) کی تخفیف .

بِکْرار

خوفناک ہیبت ناک ڈراونا

bacardi کے لیے اردو الفاظ

bacardi

bacardi کے اردو معانی

اسم

  • تجارتی نام: جزائر غرب الہند کی ایک شراب، جو اصلاً کیو با میں تیار ہوئی.

bacardi के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तिजारती नाम: जज़ाइर ग़र्ब-उल-हिंद की एक शराब, जो अस्लन क्यूबा में तैय्यार हुई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bacardi)

نام

ای-میل

تبصرہ

bacardi

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone