تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازُو ماْرنا" کے متعقلہ نتائج

بازُو ماْرنا

پیرنا، پیرتے میں پانی کو دھکیلنا اور ہٹانا

بازی مارْنا

کامیاب ہوجانا، جیت جانا.

باوْ مارْنا

ہوا چلنا.

بِھگو بِھگو کے مارنا

جوتے کو تر کرکے مارنا تاکہ چوٹ زیادہ لگے

بِھگو بِھگو کَر مارنا

(لفظاً) تر جوتوں سے مارنا کہ زیادہ چوٹ لگے

بُھو کو کا مارا

وہ شخص جسے مدت سے کچھ کھانے کو نہ ملا ہو، بہت زیادہ بھوکا، تن٘گدست

مُہرَہ بازی

شعبدہ بازی، عیاری، چالاکی، دھوکہ دہی

مَعْرَکَہ باز

لڑائی کرنے والا ؛ مقابلہ کرنے والا ۔

مُہرَہ باز

شعبدہ باز، عیار

باوْ کا مارا

مصیبت میں مبتلا، بپتا میں گرفتار

مُہرَہ بازی کَرنا

مکروفریب کرنا ، دھوکا بازی کرنا ۔

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

بُھوکو مَرنا

بھوک کی شدت سے نڈھال ہونا ؛ تن٘گی سے گزر ہونا ، مشکل سے گذارا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بازُو ماْرنا کے معانیدیکھیے

بازُو ماْرنا

baazuu maaaarnaa•बाज़ू मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بازُو ماْرنا کے اردو معانی

  • پیرنا، پیرتے میں پانی کو دھکیلنا اور ہٹانا

Urdu meaning of baazuu maaaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • pairana, pairte me.n paanii ko dhakelnaa aur haTaanaa

बाज़ू मारना के हिंदी अर्थ

  • पैरना, पैरते में पानी को धकेलना और हटाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازُو ماْرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازُو ماْرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone