تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازی لینا" کے متعقلہ نتائج

بازی لینا

سبقت لے جانا، حریف سے بڑھ جانا، مقابل کو شکست دینا

بازی لانا

چال یا فریب کرنا، نیرنْگ دکھانا.

باز لانا

باز رکھنا ، روکنا .

بازی لَگْنا

بازی لگانا کا لازم

بازی لَڑْنا

برابر (یا تقریباً برابر) کا کھیل ہونا.

بازُو واپَس لینا

اغواشدہ عورت کو اس کے وارث کا اغوا کنندہ سے پانا.

بازی دینا

دھوکا دینا

نام بھی نہ لینا

سخت نفرت کرنا، بہت بیزار ہونا، کنایہ ہے کمال تنفر اور بیزاری سے

بَن باسی لینا

جنگل میں سکونت اختیار کرنا، جوگی یا تارک الدنیا ہونا، سنیاسی بننا

مُفْت بھی نَہ لینا

کمال بے قدر ہونا ، ایسے بے وقعت ہونا کہ کوئی بے قیمت بھی نہ لے ، نہایت بے قدری کرنا ۔

بُھولے سے بھی نام نَہ لینا

بھول کر بھی یاد نہ کرنا، نفرت، عداوت، بے پراوئی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

لاوْنی باز

گیت گانے والا.

ہَوا بھی نَہ لَگْنا

ذرا بھی اثر نہ ہونا ، خفیف سا اثر بھی نہ ہونا

آپ کو بھی دیکھ لیا

کچھ اعتبار نہ رہا، کہا کچھ کیا کچھ

ایک آنکھ مٹر کا بیا، وہ بھی آنکھ بھوانی لیا

اردو، انگلش اور ہندی میں بازی لینا کے معانیدیکھیے

بازی لینا

baazii lenaa•बाज़ी लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بازی لینا کے اردو معانی

  • سبقت لے جانا، حریف سے بڑھ جانا، مقابل کو شکست دینا

Urdu meaning of baazii lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • sabqat le jaana, hariif se ba.Dh jaana, muqaabil ko shikast denaa

बाज़ी लेना के हिंदी अर्थ

  • सबक़त ले जाना, किसी से आगे निकल जाना, प्रतिद्वंद्वी से आगे निकलना, प्रतिद्वंद्वी को हरा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازی لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازی لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone