تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بازار توڑْنا

خرید و فروخت کے تسلسل میں فرق ڈالنا ، کاروبار کے بیچ میں وقفہ دینا کبھی دکان کھولنا کبھی دکان نہ کھولنا .

پِسْتے بادام توڑْنا

(مجازاً) غیر متعلق ، طول طویل گفتگو کرنا ، نرم گرم گفتگو کرنا.

بازُو تولْنا

پرند کا اڑنے کے ارادے سے بازووں کو حرکت دینا.

بُہْتان تھوپْنا

کسی کے سر الزام مڑھنا.

گَھر میں بی بی لکّھو اَوتار باہَر مِیاں تھانَہ دار

گھر میں بیوی اوتار (ولی) بن کے موسیں باہر میاں حکومت جتا کر لوٹیں ؛ بیوی فقیرنی بنی بیٹھی ہے ، میاں شیخی میں تھانہ دار بنےپھرتے ہیں.

گَرْدَن توڑْ بُخار

(طب) دماغ کے پردوں کی سوجن اور سوزش، التہابِ سحائی، بخار کی ایک قسم جس میں گردن اکڑ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار توڑْنا کے معانیدیکھیے

بازار توڑْنا

baazaar to.Dnaa•बाज़ार तोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بازار توڑْنا کے اردو معانی

  • خرید و فروخت کے تسلسل میں فرق ڈالنا ، کاروبار کے بیچ میں وقفہ دینا کبھی دکان کھولنا کبھی دکان نہ کھولنا .

Urdu meaning of baazaar to.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khariid-o-faroKhat ke tasalsul me.n farq Daalnaa, kaarobaar ke biich me.n vaqfaa denaa kabhii dukaan kholana kabhii dukaan na kholana

बाज़ार तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • खरीदने और बेचने के बीच अंतर करना, व्यवसायों के बीच विराम देना, कभी दुकान खोलना कभी दुकान न खोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone