تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بازار بَسْنا" کے متعقلہ نتائج

بازار بَسْنا

رونق یا مقبولیت ہونا .

اَنْدھا کیا جانے بَسَنت کی بَہار

جو کسی چیز کی حقیقت سے واقف نہ ہو، وہ اس کی کیا قدر کرسکتا ہے، جسے کسی بات کا تجربہ نہ ہو، وہ اس کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہے

آتِشِ بَہار بَنا دینا

(مجازاً) جلا دینا

باراں بَرَسْنا

مین٘ھ پڑنا، بارش ہونا

باجْرا بَرَسْنا

ترشح ہونا، ہلکی ہلکی پھوار پڑنا

بَسْوار

مسالا، پسا ہوا مسالا جو اچار اور سالن میں ڈالتے ہیں

بَرْنار

رنگین، رنگا ہوا

بازار بَنانا

منڈی تعمیر کرنا، مسلسل دوکانیں بنانا

بایاں بولْنا

کہیں آتے جاتے وقت تیتر کا بائیں رخ بولنا جسے کامیابی کا شگون خیال کیا جاتا ہے، نیک شگون ہونا، کام بننا

بَرْنار مِٹّی

زرد یا زرد و سفید رنگ سے رنگی ہوئی خاک

بِسوا بَرار

گانْو کی اراضی میں حق رکھنے والا ، اس کی آمدنی وصول کرنے والا ، زمینْدار

ساسْرا سُکھ باسْرا

دلہن کو کہتے ہیں کہ سُسرال میں آرام مِلے گا

آنکھوں سے باراں برسنا

آنسوؤں کا لگاتار نکلنا، رونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بازار بَسْنا کے معانیدیکھیے

بازار بَسْنا

baazaar basnaa•बाज़ार बसना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بازار بَسْنا کے اردو معانی

  • رونق یا مقبولیت ہونا .

Urdu meaning of baazaar basnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raunak ya maqbuuliyat honaa

बाज़ार बसना के हिंदी अर्थ

  • चमक या लोकप्रियता होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بازار بَسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بازار بَسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone