تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے" کے متعقلہ نتائج

باؤلی

حجامت کی ایک قسم

باوْلی ہانْڈی

سب قسم کی ایک ساتھ پکی ہوئی ترکاریاں ، گجربھت

باوْلی ہَنْڈِیا

dish of various vegetables

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

غَرَض باولی ہے

حاجت مند آدمی پاگل ہوتا ہے، وہ اپنی غرض پوری کرنے کے لیے کسی بات سے نہیں ہچکچاتا، ضرورت مند کو بس اپنا کام ہی دکھائی دیتا ہے، یعنی ضرورت اسے اندھا بنا دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے کے معانیدیکھیے

باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے

baavlii khaaT ke baavle paa.e baavlii raa.nD ke baavle jaa.eबावली खाट के बावले पाए बावली रांड के बावले जाए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے کے اردو معانی

  • والدین کا اثراولاد میں ضرور منتقل ہوتا ہے، نا سمجھ اور جاہل مائیں بچوں کی صحیح تربیت نہیں کرسکتیں

Urdu meaning of baavlii khaaT ke baavle paa.e baavlii raa.nD ke baavle jaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • vaaladain ka asar aulaad me.n zaruur muntqil hotaa hai, na samajh aur jaahil maa.e.n bachcho.n kii sahii tarbiiyat nahii.n kar saktii.n

बावली खाट के बावले पाए बावली रांड के बावले जाए के हिंदी अर्थ

  • माता-पिता का प्रभाव संतान में अवश्य स्थानांतरित होता है, ना समझ एवं जाहिल माएँ बच्चों की सही से प्रशिक्षण नहीं कर सकतीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باؤلی

حجامت کی ایک قسم

باوْلی ہانْڈی

سب قسم کی ایک ساتھ پکی ہوئی ترکاریاں ، گجربھت

باوْلی ہَنْڈِیا

dish of various vegetables

باوْلی بَہُو آگ کو جاوے، اُپلْا ڈالے تَوا اُٹھا لاوے

بے وقوف بھی اپنے فائدے کی بات کو خوب سمجھتا ہے، ظاہر کی بیوقوف باطن کی ہوشیار

غَرَض باولی ہے

حاجت مند آدمی پاگل ہوتا ہے، وہ اپنی غرض پوری کرنے کے لیے کسی بات سے نہیں ہچکچاتا، ضرورت مند کو بس اپنا کام ہی دکھائی دیتا ہے، یعنی ضرورت اسے اندھا بنا دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

باولی کھاٹ کے باولے پائے باولی رانڈ کے باولے جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone