تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

بات اُٹْھنا

بات اٹھانا (رک) کا لازم.

بات کَہہ اُٹْھنا

بے سوچے سمجھے یکایک کچھ کہہ دینا

آدھی بات نہ اُٹھنا

ناگوار بات كی ارداشت نہ ہونا۔

بات اُٹھانا

بد کلامی برداشت کرنا، جھڑکی سہنا

باتیں اُٹھانا

دل شکن یا دل خراش گفتگو جھیلنا، برداشت کرنا

بات سے ہاتھ اُٹھانا

کسی امر سے باز آجانا

میرے لالَہ کی اُلٹی رِیت ساوَن ماس اُٹھاویں بِھیت

میرے لال کا الٹا کام ہے کہ ساون کے مہینے میں دیوار بناتا ہے

کِسی بات سے ہاتھ اُٹھانا

ترک کردینا ، کسی کام کو چھوڑ دینا ، کسی چیز یا بات سے باز رہنا ، دست بردار ہونا ، ناامید ہونا ، مایوس ہونا ، امّید چھوڑنا ، آس چھوڑنا

بات کا لَنگَر اُٹھانا

طعنے مہنے وغیرہ کی برداشت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

بات اُٹْھنا

baat uThnaa•बात उठना

محاورہ

دیکھیے: بات اُٹھانا

  • Roman
  • Urdu

بات اُٹْھنا کے اردو معانی

  • بات اٹھانا (رک) کا لازم.

Urdu meaning of baat uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baat uThaanaa (ruk) ka laazim

बात उठना के हिंदी अर्थ

  • बात उठाना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone