تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

بات پَڑْنا

موقع پیش آنا

بَھت پَڑْنا

تباہ ہونا ، برباد ہونا .

کان میں بات پَڑْنا

کسی بات کا سننا ، کان میں آواز آنا ، آگاہی ہونا .

بات جا پَڑْنا

دوران تقریر کسی اور معاملے کا چھڑ جانا، گفتگو کا کسی اور موضوع پر پہنچ جانا

بات بَن پَڑْنا

موقع ہاتھ آجانا، داؤں چل جانا، اتفاقی کامیابی حاصل ہوجانا

بات چَل پَڑْنا

ذکر چھڑنا یا نکالنا، ( کسی امر کا ) تذکرہ شروع کرنا

بات مُنھ پَڑْنا

بات زبانوں پر آجانا، چرچا ہونا، شہرت ہونا

بات جُھوٹی پَڑْنا

بات غلط ثابت ہونا.

بات آن پَڑْنا

مشکل پڑنا، بن جانا

بات نِیچی پَڑْنا

مقابلے میں پست ہوجانا، ساکھ جاتی رہنا، بے وقعت ہونا

بات ٹَھنْڈی پَڑْنا

معاملے کا دب جانا، کسی امر کی شورش فرو ہو جانا

بات پِھیکی پَڑْنا

بات یا معاملے کا بے اثر ہونا، اہمیت نہ رہنا

بات ہَنسی میں پَڑْنا

گفتگو یا معاملے کا اصلیت کی بجاے ہنسی مذاق کا رخ اختیا کر لینا

بات مُنھ میں پَڑْنا

چرچا ہونا، معاملے وغیرہ کا مشہور ہونا

بات پَر خاک پَڑْنا

کسی بات کا دب جانا، کسی معاملے کا بھول میں پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بات پَڑْنا کے معانیدیکھیے

بات پَڑْنا

baat pa.Dnaa•बात पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

بات پَڑْنا کے اردو معانی

  • موقع پیش آنا
  • دشواری پیدا ہو جانا
  • کسی معاملہ کا سنگین صورت حال اختیار کرلینا، بات بگڑجانا
  • بات پہنچنا

Urdu meaning of baat pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mauqaa pesh aanaa
  • dushvaarii paida ho jaana
  • kisii mu.aamlaa ka sangiin suurat-e-haal iKhatiyaar kar lenaa, baat biga.D jaana
  • baat pahunchnaa

बात पड़ना के हिंदी अर्थ

  • अवसर सामने आना
  • कठिनाई उत्पन्न हो जाना
  • (किसी मुद्दे का) गंभीर या संगीन हो जाना
  • बात पहुँचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone